شائع 15 جولائ 2020 08:21am
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ الیکشن قوانین سے متصادم ہے، جس میں حد بندی اور انتخابی عمل کے تضادات موجود ہیں، ای سی پی
شائع 05 اکتوبر 2019 01:58pm
میانمار حکام نے دوسری مرتبہ روہنگیا افراد کو وطن واپسی پر آمادہ کرنے کی غرض سے پناہ گزین کیمپ کا دورہ کیا، رپورٹ
اپ ڈیٹ 29 جولائ 2019 09:00pm
وزیر مملک برائے منصوبہ بندی خسرو بختیار نے اجلاس میں بھارتی شیلنگ سے متاثرہ افراد کی بحالی کے بارے میں بریفنگ دی۔
اپ ڈیٹ 21 جون 2019 02:42pm
رضاکارانہ واپسی اسکیم کے تحت اقوامِ متحدہ کا ہائی کمیشن واپس جانے والے ہر افغان مہاجر کو 400 ڈالر کی امداد فراہم کرتاہے۔
اپ ڈیٹ 09 فروری 2019 10:35am
حکومتی مسودہ اطمینان بخش نہیں پایا گیا، پر امید تھے کہ آج کی نشست کامیاب رہے گی، شاہ محمود قریشی۔
شائع 26 دسمبر 2014 09:15pm
پوش علاقے بیدے ہے کے ایک ہسپتال میں 27 سالہ شخص نے چھری کے وار کر کے 6 نرسوں اور ایک خاکروب کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
شائع 20 نومبر 2014 10:18am
حکام کے مطابق بم دھماکے میں 12 اہلکار زخمی بھی ہوئے جن میں چھ عام شہری بھی شامل ہیں۔
شائع 21 اکتوبر 2014 01:28pm
امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان نے پاکستان اور انڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات کے ذریعے معاملات کا حل تلاش کریں۔
شائع 09 اکتوبر 2014 11:29am
میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے سے ایک لاکھ کے قریب افراد بے گھر ہوئے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کام اب بھی جاری ہیں۔
اپ ڈیٹ 08 اکتوبر 2014 04:52pm
حلف برداری کی تقریب کے موقع پر دارالحکومت کابل میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔
شائع 29 ستمبر 2014 11:43am
یہ بم دھماکے ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب پیر کو نو منتخب افغان صدر اپنے عہدے کا حلف اٹھانے جارہے ہیں۔
شائع 28 ستمبر 2014 02:27pm
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 400 سے زائد افراد ان جھڑپوں کے نتیجے میں زخمی ہوچکے ہیں ۔
شائع 31 اگست 2014 10:45am
حکام نے سرکاری ٹی وی کو بتایا ہے کہ یہ طیارہ مہرآباد ائیرپورٹ کے مغرب میں واقعہ آزادی شہر میں گر کر تباہ ہوگیا۔
شائع 10 اگست 2014 02:24pm
جرمنی نے ارجنٹینا کو ایک – صفر سے شکست دے کر چوتھی مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔
شائع 14 جولائ 2014 03:18am
گزشتہ پانچ روز سے جاری اسرائیل کی فضائی بمباری میں اب تک تقریبا 162 فلسطینی ہلاک ہوچکے ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2014 04:38pm
ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہیں، جبکہ اس فضائی کارروائی سے 15 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2014 08:47pm
مجھے سات –ایک سے شکست کھانے والے کوچ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، سکولاری
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2014 06:08am
فلسطینی گروپ حماس نے اس کارروائی کا بدلہ لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2014 01:26pm
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اب بھی 200 سے زائد لڑکیاں شدت پسندوں کی قید میں ہیں۔
شائع 07 جولائ 2014 09:50am