آئی اے رحمان .
اصل مشکل اس وقت شروع ہوئی جب مسلم اشرافیہ نے مذہب کو اپنے سیاسی اور معاشی مفادات کیلئے استعمال کرنا شروع کیا۔
شائع 03 ستمبر 2013 10:00am
سول سوسائٹی کا ایک عام مطالبہ یہ ہے کہ لوکل گورنمنٹ کے انتخابات پارٹی کی بنیاد پر ہونے چاہییں
شائع 23 اگست 2013 09:00am
پاکستان کے پہلے صدر جنرل اسکندرمرزا نے یوں شہرت کمائی کہ وزرائے اعظم کو یوں تبدیل کرتے تھے جیسے کہ اپنا کوٹ
شائع 13 اگست 2013 09:00am
کمیشن کی رپورٹ میں حکومت کی نااہلیت کی جو مثالیں دی گئی ہیں اس میں سابق وزیر دفاع کی بےبسی خاص طور پر قابل غور ہے
شائع 30 جولائ 2013 09:32am
پاکستانی فلم انڈسٹری نے فلم سازی کا 100 سالہ جشن کیوں نہیں منایا؟ کیا ہماری کلچرل ہسٹری صرف 1947 سے شروع ہوتی ہے؟
شائع 09 جولائ 2013 09:00am
ایک شفاف، ذمہ دار اور کرپشن سے پاک انتظامیہ ہی بلوچستان کو اس قابل بنا سکتی ہے کہ وہ وقت کے چیلنجوں کا سامنا کر سکے
شائع 11 جون 2013 09:54am
پاکستانی حکومت/فوج کو یہ امید چھوڑ دینی چاہیے کہ امریکا انکو ڈرون یا اس کی ٹیکنالوجی منتقل کرے گا
شائع 02 جون 2013 09:09am
سب کو ساتھ لے کر چلنے کا مقصد فقط اتحاد بنانے، حکومتی گروہ سے باہر کے لوگوں کو وزارتیں اور پارلیمانی دفاتر دینے سے پورا نہیں ہوگا
شائع 27 مئ 2013 09:00am
ایسا تو پچھلی چار دہائیوں میں بھی نہ ہوا تھا کہ جمہوریت کی پکار کا جواب شہری اور دیہی دونوں علاقوں سے دیا گیا
شائع 20 مئ 2013 09:00am
اختر مینگل کے خدشات و شرائط درست، بلوچستان میں الیکشن کمیشن کا امتحان ہے۔
شائع 30 مارچ 2013 09:03am
انتخابات کا جمہوری کردار کمزور کرنے کے لیے بعض عناصر فرقہ واریت کی آڑ لے سکتے ہیں
شائع 23 فروری 2013 08:00am
انتخابات اور جمہوریت ہی وہ راستا ہے جو عوام کی حکمرانی کے خواب کو تعبیر بخش سکتا ہے۔
شائع 19 فروری 2013 09:00am
دونوں ملکوں کا استحکام دوستی میں ہے۔ صدر زرداری یا نواز شریف، بامقصد مذاکرات کے لیے کوئی اختلاف نہیں۔
شائع 31 جنوری 2013 10:00am
اسلام آباد پر چڑھائی اور کوئٹہ میں شیعہ ہزارہ کا قتل، ایک ہی سکّے کے دو رُخ ہیں۔
شائع 18 جنوری 2013 01:00pm
جمہوریت پسند جماعتوں کو چاہئے کہ مل کر انتخابی حکمت عملی تیار کریں تاکہ انتخابی عمل اور اسکے نتائج پر عوام کا یقیں و اعتماد بحال ہو
شائع 15 جنوری 2013 09:00am
پاکستان کو ایک جدید جمہوری ریاست بنانے کیلئے وقت پر انتخابات سب سے ضروری ہیں
شائع 07 جنوری 2013 04:47pm
بشیر بلور کے قتل سے اس بات کے اشارے ملتے ہیں کہ تشدد کو بدامنی پھیلانے کیلئے وسیع پیمانے پر استعمال کیا جائیگا تاکہ انتخابات نہ ہو سکیں
شائع 31 دسمبر 2012 09:00am
صاحبانِ اختیار پاکستان میں بین العقائد امن کو درپیش خطرے کی حقیقت تسلیم کرنے پر تیار ہی نظر نہیں آتے۔
شائع 17 دسمبر 2012 02:19pm
ایسے معاشروں میں جہاں ایک مساویانہ نظام قائم کرنے کے امکانات موجود نہ ہوں وہاں عوام کو مقامی سطح پراپنی مدد آپ کے تحت خود ہی کام کرنا ہوتا ہے
شائع 04 نومبر 2012 10:00am
ملالئے پر حملے سے حکمراں اشرافیہ کی دہائیوں پرانی تاریخ کے جھوٹ کا بھانڈا پھوٹ گیا ہے
شائع 20 اکتوبر 2012 02:14pm