وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر پاسکو 4لاکھ میٹرک ٹن سے زائد گندم خریدے گا۔
شائع 07 مئ 2024 10:39am
ساڑھے 3 لاکھ سے زائد امیدوار امتحانات میں شریک ہوں گے۔
شائع 07 مئ 2024 10:37am
24 گھنٹوں کے دوران 52 فلسطینی اسرئیلی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 11:41am
سپریم کورٹ میں بینچ کی سربراہی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کررہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 03:13pm
بگٹی قبیلے کے لوگوں نے ڈاکووں کو چاروں طرف سے گھیر لیا، شدید فائرنگ جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 01:35pm
مخصوص نشستوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
شائع 06 مئ 2024 12:55pm
وفاق میں جعلی حکومت کے بعد بھی گندم کی درآمد کا سلسلہ جاری رہا، بیرسٹر سیف
شائع 06 مئ 2024 11:24am
حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری مذاکرات میں تاحال کوئی پیشرفت نہ ہوسکی۔
شائع 06 مئ 2024 11:17am
خواتین ارکان اسمبلی کی جانب سے بھی پانچ رکنی بینچ بنانے کی استدعا مسترد کردی گئی۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 11:55am
مقامی ضروریات پوری ہونے کی شرط پر چینی ایکسپورٹ پر غور کیا جائے، وزیراعظم شہباز شریف
شائع 05 مئ 2024 01:41pm
ڈاکٹر میرت اعوان کو مرکزی سیکریٹری برائے خواجہ سرا حقوق منتخب کرلیا گیا۔
شائع 05 مئ 2024 01:36pm
حادثے میں پی ٹی آئی رہنما محفوظ رہے اور وہ دوسری گاڑی میں سوار ہوکر اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
شائع 05 مئ 2024 01:33pm
پی پی پی کا آٹھ وزارتیں اور بی آئی ایس پی کی سربراہی بھی لینے کا امکان ہے۔
شائع 04 مئ 2024 03:07pm
صدر آصف زرداری نے پاکستان اور چین کے تعاون کوسراہا، وزیراعظم نے کہا پاک چین دوستی خلاؤں کی سرحد بھی پارکرچکی۔
شائع 04 مئ 2024 02:31pm
پاکستان کا سیٹلائٹ مشن پانچ روز میں چاند کے مدار میں پہنچےگا اور تین ماہ تک اس کے گرد چکر لگائے گا۔
شائع 04 مئ 2024 12:01pm
پاکستان نے خلائی مشن چین کے تعاون سے روانہ کیا، پاکستان چاند کے مدار میں سیٹلائٹ بھیجنے والا چھٹا ملک بن گیا ہے۔
شائع 03 مئ 2024 03:18pm
امیرالبحر نوید اشرف کی چینی بحریہ کے کمانڈر ایڈ مرل سے ملاقات، آئی ایس پی آر
شائع 03 مئ 2024 11:37am
پاکستان کا تاریخی سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو آج چاند پر بھیجا جائے گا۔
شائع 03 مئ 2024 11:35am
راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس شاہراہ قراقرم پر موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں گری، 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔
شائع 03 مئ 2024 09:41am
دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، جنرل عاصم منیر
شائع 02 مئ 2024 04:02pm