عبدالمجید عابد
کلام اقبال اور الیف شفاک کی کتب پڑھنے سے رومی کے متعلق ذہن میں جو سوال تھے، وہ ہمیں قونیہ کی جانب کھینچ لے گئے۔
اپ ڈیٹ 17 اگست 2016 05:51pm
اس شہر میں کافی میوزیم موجود ہیں اور کیوں نہ ہوں؟ آخر صدیوں کی تاریخ جو اپنے اندر رکھتا ہے۔
اپ ڈیٹ 27 جولائ 2016 12:05pm
ہمارے ساتھ موجود لیتھوینیا کا باشندہ اس شش و پنج میں تھا کہ ہندوستان و پاکستان آخر امن سے کیوں نہیں رہ سکتے؟
شائع 13 جولائ 2016 10:16am
جمہوریت کا تقاضا تھا کہ عوامی لیگ کو حکومت بنانے دی جاتی لیکن فوجی حکومت اور پیپلز پارٹی کی جانب سے اس کی مزاحمت کی گئی۔
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2014 08:28pm
نواز شریف کے ملٹری سیکرٹری نے انہیں مشرف کی برطرفی سے باز رکھنے کی کوشش کی، لیکن انہوں نے سنی ان سنی کر دی۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2014 07:44pm
28 مئی 1998 کو تین بج کر سولہ منٹ پر پاکستان نے ایٹمی دھماکا کر کے دنیا میں بھونچال برپا کردیا۔
اپ ڈیٹ 17 نومبر 2014 07:33pm
پندرہ برسوں کے دوران میڈیکل کالجز میں طالبات کی اکثریت مگر خواتین پریکٹشنرز اور اسپیشلسٹس کی تعداد میں قابل ذکر کمی آئی۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2014 02:28pm
نومبر 1996 کو بینظیر حکومت برطرف کر دی گئی، اور فروری 1997 میں نئے انتخابات کرائے گئے جس میں تحریک انصاف نے حصہ لیا۔
شائع 24 اکتوبر 2014 02:37pm
اس ملک میں پڑھے لکھے لوگوں کی قدر ہی نہیں۔ جب تک پڑھے لکھوں کو وی آئی پی پروٹوکول نہیں دیا جاتا یہ ملک ترقی نہیں کرسکتا
اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2014 04:48pm
مرتضیٰ کے قتل کے بعد بینظیر نے کہا کہ ان کے والد اور بھائیوں کی موت کی ذمہ دار قوتیں ان کو بھی زندہ نہیں دیکھنا چاہتیں۔
شائع 29 ستمبر 2014 03:35pm
اندازے کے مطابق اس دور میں پاکستانی فوج ہر ماہ اوسط ساڑھے سات کروڑ ڈالر ’مجاہدین‘ پر خرچ کر رہی تھی۔
شائع 15 ستمبر 2014 01:13pm
انتخاب کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پہلی تقریر میں صدر لغاری نے آٹھویں آئینی ترمیم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
شائع 03 ستمبر 2014 12:44pm
پولیس پر تشدد اور دہشت گردی کا الزام لگانے والے کیا اپنے گھروں پر کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کو چڑھائی کی اجازت دیں گے؟
شائع 01 ستمبر 2014 05:05pm
"فحاشی" ایک دماغی بیماری ہے جس کا شکار ذہن عورت کو گھر کی دہلیز سے باہر دیکھ کر شدید 'صدمے' کا شکار ہو جاتا ہے۔
شائع 28 اگست 2014 06:05pm
نواز شریف کے پہلے دور حکومت میں آصف زرداری کو مسلسل جیل کاٹنی پڑی اور قریبی رفقاء کو خوب نوازا گیا۔
شائع 25 اگست 2014 04:14pm
اگر شریف حکومت کسی طرح مستعفی ہو بھی جاتی ہے تو پھر کیا ہوگا؟
اپ ڈیٹ 13 اگست 2014 10:01pm
الٹے سیدھے بیانات اور مشوروں کے باعث نواز شریف نے جنرل حمید گل اور اسلم بیگ سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا۔
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2016 03:26pm
سیاسی مخالفین کے کاروبار کو نقصان پہنچانے کا رواج بھی اسی دور میں شروع ہوا۔
شائع 04 اگست 2014 10:30am
ضیا سے مشرف کے بیچ گیارہ سال میں کبھی کرپشن کے بہانے تو کبھی وسیع تر قومی مفاد کے نام پر پانچ جمہوری حکومتیں تبدیل ہوئیں
شائع 28 جولائ 2014 10:15am
روزہ رکھنا یا نا رکھنا فرد کا ذاتی عمل ہے۔ مذہب کے نام پر زبردستی روزے رکھوانے یا نہ رکھنے پر تنقید کسی کا اختیار نہیں
شائع 03 جولائ 2014 10:30am