طاہر مہدی
پولنگ اسٹاف کے لیے الیکشن ڈیوٹی مشکل بھی ہوتی ہے اور اس پر کوئی تعریف، کوئی شکریہ نہیں ملتا۔
شائع 09 ستمبر 2018 06:29pm
یہ تبدیلیاں ہمارے نظام میں پختگی کی ایک خوش آئند علامت بھی ہے اور ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے ایک اچھا شگون بھی۔
اپ ڈیٹ 30 مئ 2018 12:25pm
الیکٹیبلز جہاں ماہرین کی پیشگوئیوں اور خفیہ مشوروں کو اہمیت دیتےہیں وہیں وہ ’ہوا‘ کی سمت کو بالکل بھی نظرانداز نہیں کرتے
شائع 19 مئ 2018 04:04pm
مخصوص نشست والے رکن کی بحیثیت پارٹی نمائندہ یا پھر ایوان میں اچھی کارکردگی ان کے دوبارہ منتخب ہونے کی گارنٹی نہیں ہوتی۔
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2018 12:13pm
کہا جارہا تھا کہ بلوچوں کو ملکی سیاست کےدھارے میں شامل کرنے کی پالیسی اختیار کی جارہی ہےمگر یہ عمل اس پالیسی سے متضاد ہے
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2018 03:35pm
نئی تجاویز پر سب سے بڑا اعتراض یہ ہے کہ نئی حلقہ بندیاں آبادی کے لحاظ سے عدم مساوات کا شکار ہیں۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2018 11:11am
پی پی پی کے متعلق ہمارا فہم چند مفروضوں میں گھرا ہے اور یہاں میں نے ان مفروضوں کو دور کرنے کی ایک کوشش کی ہے۔
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2016 10:47am
پاکستان میں ہر برائی کا الزام جمہوریت کے عدم تسلسل پر ڈال دیا جاتا ہے مگر بھارت کے ساتھ بھی یہی مسائل کیوں ہیں؟
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2016 04:10pm
کیا پتہ وہ ملک میں موجود کرپٹ سیاستدانوں کو پکڑنے اور تباہ کرنے کی خاطر پوکیمون گو کا پی ٹی آئی ورژن بھی متعارف کر دیں؟
اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2016 11:20am
2015 میں صرف 7 خبروں کا تجزیہ کر کے جانا جاسکتا ہے کہ پاکستان کس سمت میں آگے بڑھ رہا ہے۔
شائع 04 جنوری 2015 05:06pm
اب کی بار وہ 6 چیزیں، جو پاکستانیوں کے لیے انڈیا میں حیرت کا باعث بن سکتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 دسمبر 2014 07:24pm
بنگالی اپنے ہم وطن ہندو شہریوں سے خوفزدہ نہیں تھے اور پاکستان کا حکمران طبقہ بنگالیوں کو خوفزدہ کرنے میں ناکام رہا۔
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2016 06:34pm
بنگالیوں کا مطالبہ تھا کہ ان کی زبان اور ثقافت کا احترام کیا جائے لیکن یہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کے لیے قابل قبول نہ تھا.
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2019 05:41pm
ناراض بنگالی مسلم لیگیوں کی ایک بڑی تعداد نے 1949 کےاوائل ہی میں اپنی پارٹی کو خیرباد کہہ دیا تھا۔
اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2016 04:21pm
تمام علاقوں کو یکجا کر دیا جاتا تب بھی بنگالی اکثریت میں تھے اور انہیں اقتدار حاصل کرنے سے کوئی بھی نہیں روک سکتا تھا.
اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2016 12:47pm
1947 کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ایک سرحد تو موجود ہے، لیکن کئی چیزیں اس سرحد کے اس پار بھی ویسی ہی ہیں جیسی یہاں۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2015 07:28pm
دونوں ملک کشمیرکے سیاسی مسئلے پر اگلے 67 سال ضائع کر سکتے ہیں، پر جب موسمی آفات اپنا رنگ دکھائیں گی، تو کہاں چھپیں گے؟
شائع 12 ستمبر 2014 12:52pm
ایوب، ضیاء اور مشرّف، تینوں ہی مغربی قوّتوں کے جغرافیائی سیاسی کھیلوں میں اسٹریٹجک کردار کے بدلے جیتے تھے۔
شائع 22 اگست 2014 02:51pm
پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات اپنے بس میں ہوتے ہوئے بھی نہیں کروائے، جس سے اس نے جڑیں مضبوط کرنے کا موقع کھو دیا ہے۔
شائع 12 اگست 2014 10:15am
کسی کی بھی بات مان لینے سے بہتر یہ ہے کہ خود آپ سے ہی پوچھ لیا جائے کہ آخر آپ کس طرح کی ریاست بنانا چاہتے تھے؟
شائع 11 اگست 2014 07:29pm