مجموعی طور پر روبوٹ جیسی پرفارمنسز اور کمزور پلاٹ کی وجہ سے یہ فلم ناظرین کی دلچسپی قائم رکھنے میں ناکام رہی-
شائع 30 ستمبر 2014 11:44am
اسکارلیٹ جوہنسن نے فلم میں بہت خوبصورتی سے اپنا کردار نبھایا ہے جبکہ مورگن فریمین کا رول بھی قابل تعریف ہے۔
شائع 05 ستمبر 2014 02:38pm
تباہی و بربادی کے سینز، سپر ہیروز اور ایک حسینہ والے کامیاب ثابت شدہ فارمولے فلم کا حصہ رہے۔
شائع 26 اگست 2014 04:58pm
مصباح کے دفاعی انداز کے اثرات ہمارے جارحانہ انداز رکھنے والے بیٹسمینوں پر بھی پڑے ہیں
شائع 23 اگست 2014 12:39pm
امید کی جانی چاہئے کہ پاکستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز میں اپنی شکست کا بدلہ ون ڈے سیریز میں لینے کی پوری کوشش کرے گی۔
اپ ڈیٹ 20 اگست 2014 02:32pm
ایک ڈائریکٹر کی حیثیت سے روہت شیٹھی نے خاصا معقول کام کیا ہے اور ناظرین کو مراٹھی ڈائیلاگز و اسٹائل سے محظوظ کرایا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 اگست 2014 03:22pm
سیدھی سی بات ہے، ملائی تبھی زیادہ اور بہترین ہوگی جب دودھ زیادہ ہوگا-
شائع 23 جولائ 2014 10:30am
ریڈیو کس نے ایجاد کیا؟ اگر آپ کا جواب 'مارکونی' ہے تو آپ غلط ہیں
اپ ڈیٹ 10 جولائ 2014 06:19pm
مووی تباہی و بربادی کا ایک ایسا بھنڈار ہے جو ناظرین کو 165 منٹوں تک تکلیف میں مبتلا رکھتا ہے۔
شائع 01 جولائ 2014 03:29pm
ایشیا کی جانب سے صرف ایران ہی کسی حد تک قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کر پائی
اپ ڈیٹ 28 جون 2014 12:21am
قادری صاحب کے معاملے میں تو سیاستدانوں اور حکومت ہی کی طرح ہمارا الیکٹرانک میڈیا بھی برابر کا ذمہ دار معلوم ہو رہا ہے-
اپ ڈیٹ 23 جون 2014 10:56pm
مجھے کھیلنے کے لیے استعمال ہونے والی زیادہ تر اصطلاحات فوج سے لی گئیں جیسے گول کرنے والے کو اٹیکر اور بچانے والا ڈیفنڈر۔
اپ ڈیٹ 13 جون 2014 10:10pm
پیروں کی ٹھوکر سے گیند کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پھینکنا شاید زمانہ قدیم سے حضرت انسان کے پسندیدہ ترین مشغلوں میں شامل رہا
شائع 11 جون 2014 10:15am
جس میں ایکشن، رومانس، کامیڈی، گانے اور ایکروبیٹکس کے شاندار مظاہرے سمیت سب ہی کچھ شامل ہے۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2014 01:42am
قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس سے پہلے کبھی بھی ایک ہی شہر سے تعلق رکھنے والی دو ٹیمیں چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں نہیں پہنچیں۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2014 01:31am
ٹنڈولکر نے میچ کے بعد اس اننگز کے بارے میں کہا تھا کہ انہوں نے اب تک اس سے بہتر اننگ نہیں دیکھی۔
اپ ڈیٹ 21 مئ 2014 12:48pm
میں تو اب اس انتظار میں ہوں کہ کب بنا ویزے کے دوسرے حج کیلئے روانہ ہو سکوں-
اپ ڈیٹ 02 جون 2014 09:00pm
تقریباً دو گھنٹے دورانئے کی یہ فلم مجموعی طور پر ایک اچھی فلم کہی جاسکتی ہے جس کا کمزور پہلو بہرحال اس کا میوزک ہی ہے۔
اپ ڈیٹ 28 مارچ 2014 11:37pm
مجھے اب تک سمجھ نہیں آ سکا کہ ہمارا غصہ کس بات پر زیادہ تھا؟ پشاور کا نام استعمال نہ کرنے پر یا تین سو پاؤنڈ قیمت پر؟
شائع 16 مارچ 2014 11:30am
'عمران خان انسداد دہشت گردی کی پالیسی کے طور پر صوبے میں کھیلوں کا ایک ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جا رہے ہیں۔'
شائع 02 اگست 2013 06:40pm