دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد شرکاء فیض آباد سے کارواں کی صورت میں روانہ ہوگئے۔
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2017 07:36am
کے الیکٹرک کے بن قاسم پاور پلانٹ میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار فنی خرابی پیدا ہوئی۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2017 11:41pm
میر درد نے لکھنا عہدِ جوانی میں شروع کیا تھا اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ ایک باکمال شاعر کی حیثیت سے سامنے آئے۔
اپ ڈیٹ 21 مارچ 2018 05:30pm
مرزا نے آگرہ سے دلی آنے کے بعد کئی مکان بدلے لیکن شاید ہی کوئی ایسا مکان ہوگا جو گلی قاسم جان یا اس کے اطراف سے باہر ہو۔
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2019 01:10pm
جوگی بانس اور پھوس سے دستکاری کے ایسے شاندار نمونے تیار کرتے ہیں جنہیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے۔
شائع 23 جون 2015 01:00pm
کبھی عظیم شان و شوکت رکھنے والا قلعہ آج اپنی بربادی کی دہائی دیتا اور اپنے عروج و زوال کی کہانی بیان کرتا نظر آتا ہے۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2014 03:07pm
پاکستان میں کوئی سرکاری ادارہ کوئی ریگولیٹری باڈی موجود نہیں جو جھاڑیوں کی طرح ہر گلی میں اگتے ان سینٹروں پر نظر رکھے.
شائع 11 نومبر 2014 02:32pm
حیدرآباد میں اب بھی کئی جگہ اس شہر کے شاندار ماضی کی جھلک نظر آتی ہے۔ یہ مندر اس دور کی کئی نشانیوں میں سے ایک ہے۔
اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2014 01:39pm
پرانی کتابوں کے اس بازار میں کلاسک لکھاریوں سے لے کر جدید لکھاریوں کی تمام کتابیں آسانی سے مل جاتی ہیں۔
شائع 05 اکتوبر 2014 01:12pm
یہ دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے کہ مزارات کافی خراب حالت میں ہیں۔ یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ کس وقت دیواریں منہدم ہوجائیں۔
شائع 14 ستمبر 2014 01:26pm
حکومت نے ان کی جائے پیدائش پرایک میوزیم کی تعمیر کا بھی اعلان کیا ہے، جس سے اس عظیم لکھاری کی یاد قائم رکھی جا سکے گی۔
اپ ڈیٹ 28 اگست 2014 12:59pm