کمیٹی، الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے حوالے سے سیاسی مفاہمت پیدا کرنے کی کوشش کرے گی اور بل میں ترامیم کے حوالے سے بھی سفارشات مرتب کرے گی۔
شائع20 مئ 202408:10pm
عوامی مفاد کے مقدمات کی سماعت بینچ ون سے براہ راست نشر کی جاتی ہیں لیکن نیب ترامیم کیس کی اپیلوں کی سماعت براہ راست نشر نہیں کی گئی، دائر درخواست میں مؤقف
شائع20 مئ 202406:30pm
اگر عسکری، دفاعی، وزارتی، وزیراعظم اور کابینہ کے کام بھی عدالتوں میں ہونے ہیں تو پھر نظام کیسے چلے گا، ہمیں اس بارے میں دوبارہ سوچنا پڑےگا، اعظم نذیر تارڑ
اپ ڈیٹ20 مئ 202406:43pm
جوڈیشل کمیشن تین ججز کے تقرر کے لیے 9 ججز کے ناموں پر غور کرے گا، ججز کی تقرری کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے 6 ججز کےنام زیر غور آئیں گے۔
اپ ڈیٹ20 مئ 202405:29pm
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے راجا خرم نواز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے کیس کی مزید سماعت 25 جون تک ملتوی کردی۔
شائع20 مئ 202404:06pm
بلوچستان سے 1952 سے نکلنے والی گیس کی ترسیل دوسرے صوبوں کو شروع دن سے جاری ہے جبکہ صوبے کے صرف 2 فیصد لوگ قدرتی گیس استعمال کررہے ہیں، قرارداد کا متن
شائع20 مئ 202403:47pm