’یہ گلیاں اتنی ہی میری ہیں جتنی مرد کھلاڑیوں کی‘ ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ میں دیکھتی تھی کہ میری بڑی بہن کو نیچے گلی میں سحری کے اوقات تک کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔ اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 09:18am