امتحان سے قبل اے لیول کے ریاضی کے پرچے کے مبینہ آن لائن لیک ہونے کے معاملے کی ہنگامہ بنیادوں پر انکوائری شروع کردی ہے، کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن
شائع04 مئ 202408:48pm
پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب امتحانات منسوخ کر دیے گئے تھے، کیمبرج انتظامیہ نے طلبہ کو اندازے سے نمبر دیے تھے جس پر طلبہ نے احتجاج کیا تھا۔
اپ ڈیٹ19 اگست 202303:09pm
محض چند طلبہ ہی اے گریڈز اور بی گریڈز حاصل کر سکے جبکہ بیشتر طلبہ کے لیے سی گریڈز، ڈی گریڈز، ای گریڈز اور یو گریڈز کی بوچھاڑ ہوگئی۔
اپ ڈیٹ13 اگست 202304:38pm
ریونیو جنریشن، ترقی، صنعت کاری، تعلیم، صحت وغیرہ کے بارے میں بڑے بیانات ملیں گے لیکن یہ سب افسانے ہیں، ہوگا کچھ نہیں، ڈاکٹر قیصر بنگالی
اپ ڈیٹ16 جولائ 202306:17pm
کارروائی اس وقت کی گئی جب رات کو علاقے میں بجلی غائب تھی، اس میں ملوث افراد کو تحفظ دینے کیلئے پولیس موبائل بھی موجود تھی، علاقہ مکین
اپ ڈیٹ16 جولائ 202306:03pm
مظاہرین نے کمپنی کے خلاف نعرے بازی کی اور شکایت کی کہ روزانہ 10 سے 16 گھنٹے تک بجلی کی لوڈشیڈنگ سے ان کا جینا محال ہو جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ13 جولائ 202303:59pm
پاکستانی کھلاڑیوں کے دستے نے اسپیشل اولمپکس گیمز میں مجموعی طور پر 80 تمغے جیتے جن میں سے 11 سونے، 29 چاندی جبکہ 40 کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
شائع13 جولائ 202310:42am
پاکستان کے ساتھ امریکا کے تعلقات کی اپنی بنیادیں ہیں اور ہونی بھی چاہئیں، پاکستان کے ساتھ امریکا کے روابط بہت مضبوط ہیں، امریکی سفیر
اپ ڈیٹ25 جون 202302:02pm
پاک فضائیہ کا سی-130 ہرکولیس 110 اور ایئربس طیارہ 149 سوڈان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کر کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترا۔
شائع28 اپريل 202309:49pm
ناانصافیوں اور متعدد مسائل پر آواز اٹھانے کے لیے مارچ میں خواتین، مرد، خواجہ سرا، مزدور، کسان، اقلیتی برادریوں کے ارکان اور طلبہ نے شرکت کی۔
شائع13 مارچ 202309:42am