جب امریکا کا مفاد افغانستان میں تھا، تو وہاں روس کے خلاف برسرِپیکار لوگوں کو مغربی میڈیا 'مجاہدین' کہہ کر پکارتا تھا۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2016 06:06pm
پاکستان میں کم و بیش 70 زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں سے 28 ایسی ہیں جو آئندہ دس سالوں میں ختم ہو جائیں گی۔
شائع 23 جولائ 2015 03:11pm
ترقی کی دوڑ میں ہمیں اپنے دیسی حکمت اور روایات کو نہیں بھولنا چاہیے بلکہ ان ہی میں نئے معانی ڈال کر اپنانا چاہیے۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2015 12:11pm
خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ تر امیدوار ایسے ہیں، جو صرف دوسرے قبیلے کی مخالفت میں الیکشن لڑ رہے ہیں۔
شائع 20 مئ 2015 04:33pm
جب سویت یونین نہیں رہا تو سابقہ حلیف حریف بن گئے یا بنا دیے گئے اور سیاسی طاقت کے حصول میں جُت گئے۔
شائع 13 فروری 2015 01:36pm
غریب کی کوئی خواہش اس دنیا میں پوری نہیں ہوتی۔ اس کی خواہشوں کا خون کبھی سیلاب کرتا ہے، کبھی طالبان اور کبھی دھرنے۔
شائع 12 اکتوبر 2014 12:40pm
شکوک کے ساتھ ساتھ ان افواہوں کو بھی تقویت مل رہی ہے کہ عمران خان اور طاہرالقادری اصل میں اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں۔
شائع 23 اگست 2014 07:28pm
ہمارے ملک میں کسی استاد اور درسگاہ کی بجائے آزاد مطالعہ زیادہ مفید رہتا ہے کیونکہ ایسی کتابیں سوال کرنا سکھاتی ہیں
اپ ڈیٹ 10 جنوری 2014 01:04pm