پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان عالمی ٹی ٹوئنٹی کے ایک اہم میچ کی براہ راست کوریج میں ڈان ڈاٹ کام آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کا فاتح سیمی فائنل میں اپنی جگہ پکی کرلے گا۔ دونوں ٹیمیں اب تک دو دو میچ میں کامیابی حاصل کرچکی ہیں۔ دونوں ٹیموں نے آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کو شکست دی تاہم ہندوستان کے خلاف دونوں ہی ناکام رہے۔

تبصرے (0) بند ہیں