لیوپیٹا نیونگ خوبصورت ترین خاتون

24 اپريل 2014

نیویارک : دنیا کی خوبصورت ترین خاتون کا اعزاز سیاہ فام اداکارہ لیوپیٹا نیونگ نے اپنے نام کرلیا۔

امریکی جریدے پیپلز میگزین کی سالانہ فہرست میں 12 ائیرز اے سلیو میں کام کرکے آسکر ایوارڈ جیتنے والی اس سیاہ فام اداکارہ کو یہ اعزاز دیا گیا۔

امریکی جریدہ گزشتہ 25 سال سے دنیا کی خوبصورت ترین خواتین کی فہرست مرتب کررہا ہے۔

یہ تیسرا موقع ہے کہ کوئی سیاہ فام خاتون کو یہ اعزاز ملا، اس سے پہلے ہیلے بیری اور بیونسے ہی اس کی حقدار ٹھہری تھیں۔
یہ تیسرا موقع ہے کہ کوئی سیاہ فام خاتون کو یہ اعزاز ملا، اس سے پہلے ہیلے بیری اور بیونسے ہی اس کی حقدار ٹھہری تھیں۔
لیوپیٹا نیونگ کے بعد دوسرے نمبر پر کیری رسل رہیں۔
لیوپیٹا نیونگ کے بعد دوسرے نمبر پر کیری رسل رہیں۔
جبکہ تیسری پوزیشن جینا ڈیون ٹاٹوم لے اڑیں۔
جبکہ تیسری پوزیشن جینا ڈیون ٹاٹوم لے اڑیں۔
مینڈی کلینگ چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔
مینڈی کلینگ چوتھے نمبر پر براجمان ہیں۔
پنک پانچویں نمبر پر رہیں۔
پنک پانچویں نمبر پر رہیں۔
امبر ہیراڈ نے چھٹا نمبر اپنے نام کیا۔
امبر ہیراڈ نے چھٹا نمبر اپنے نام کیا۔
جبکہ گبرئیلی یونین ساتویں نمبر پر رہیں۔
جبکہ گبرئیلی یونین ساتویں نمبر پر رہیں۔
دنیا کی آٹھویں خوبصورت ترین خاتون مولی سمز قرار پائیں۔
دنیا کی آٹھویں خوبصورت ترین خاتون مولی سمز قرار پائیں۔
جبکہ ان کے بعد اسٹیسی کلیبر نویں پوزیشن پر ہیں۔
جبکہ ان کے بعد اسٹیسی کلیبر نویں پوزیشن پر ہیں۔
اور کیری واشنگٹن دسویں نمبر پر رہیں۔
اور کیری واشنگٹن دسویں نمبر پر رہیں۔