کراچی ایئرپورٹ پر حملہ

09 جون 2014

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے جناح انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر اتوار کی رات عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے تقریباً 12 گھنٹوں کے بعد کراچی ایئر پورٹ کو مکمل طور پر کلیئر کروالیا، تاہم اس کارروائی میں 10 دہشت گردوں سمیت 24 افراد ہلاک ہوئے۔

پاکستانی سیکورٹی دستے، عسکریت پسندوں کے حملے کے بعد جناح ٹرمینل پر اپنی پوزیشن لینے کے لیے تیار ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی کمانڈوز،نامعلوم افراد کے حملے کے بعد جناح ٹرمینل کی حدود میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں۔ فوٹو: اے پی

کراچی ایئرپورٹ کے ٹرمینل ون سے آگ کے شعلے بلند ہو رہے ہیں،جہاںسیکورٹی فورسز عسکریت پسندوں سے مقابلے میں مصروف تھیں۔ فوٹو اے پی

پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکار جناح ٹرمینل کی جانب روانہ ہو رہے ہیں جہاں عسکریت پسندوں نے وی آءی پیز اور کارگو سروس کے لیے استعمال ہونے والے ٹرمینل پر حملہ کیا تھا۔۔فوٹو: اے پی

واقعے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کو ایمبولینس کے ذریعے اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔ فو ٹو: اے ایف پی

پاکستانی کمانڈوز فتح کا نشان بناتے ہوئے ۔ فوٹو: اے ایف پی

کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں، جہاں عسکریت پسندوں نے بھیس بدل کر حملہ کیا۔ فوٹو:  اے پی

عسکریت پسندوں کے حملے کےبعد جناح ایئرپورٹ سے دھویں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

پاکستانی سیکورٹی فورسز ،جناح ایئرپورٹ کے باہر پوزیشن سنبھال رہے ہیں۔ فوٹو: اے ایف پی

میڈیا رپورٹرز جناح ٹرمینل کے باہر کھڑے ہیں۔ فوٹو: اے پی

پاکستانی سیکورٹی فورسز جناح ٹرمینل ایئرپورٹ کے باہر جمع ہیں۔ فوٹو : اے ایف پی