ہندوستانی فیشن شو کی رونقیں

اپ ڈیٹ 22 جولائ 2014

ہندوستانی دارالحکومت نئی دہلی میں انڈین کوچر ویک کا اختتام ہوگیا، فیشن شو میں بولی وڈ کی خوبرو اداکار بپاشا باسو اور ہما قریشی نے جلوے بکھیرے۔

شو میں معروف فیشن ڈیزائنر کے تیار کردہ عروسی ملبوسات نے تقریب کو چار چاند لگا دیے — اے ایف پی فوٹو

جبکہ شو میں بپاشا باسو بھی مرکز نگاہ رہیں، قیمتی پتھروں سے سجے عروسی لباس میں اداکار نے بھی خوب داد سمیٹی — اے ایف پی فوٹو

اداکار عالیہ بھٹ اور ادکار آدتیہ رائے کپور نے فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترہ کے فن کا مظاہرہ کیا — اے ایف پی فوٹو

انڈیا کوچر ویک کا انعقاد فیشن ڈیزائن کونسل آف انڈیا کے زیر اہتمام کیا گیا ہے — اے ایف پی فوٹو

فیشن ڈیزائنر گورو گپتا کے ملبوسات کو ماڈلز نے اس انداز میں پیش کیا — اے ایف پی فوٹو

فیشن ویک کا ایک مخصوص شو 27 جولائي کو مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں منعقد کیا جائے گا — اے ایف پی فوٹو

روایتی اور جدید ملبوسات کے فیشن ویک میں معروف فیشن ڈیزائنرز اپنے ہنر اور اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لیے یکجا ہوئے — اے ایف پی فوٹو

ڈیزائنر منیش اروڑہ کے ملبوسات پیش کرتی ماڈلز — اے ایف پی فوٹو

ہما قریشی کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے، ریمپ پر انھوں نے خوبصورت انداز میں واک کی, ان کے سنہرے رنگ کے لہنگے اور زری کے کام والے لباس نے سب کو حیران کر دیا — اے ایف پی فوٹو