رواں ہفتے کی بہترین تصاویر

اپ ڈیٹ 01 اگست 2014
غزہ پر اسرائیلی بمباری سے دھویں کے گہرے بادل اٹھتے ہوئے — اے پی فوٹو

جارجیا کے علاقے اٹلانٹا میں شہری خانہ جنگی کو ڈیڑھ سو سال مکمل ہونے پر منعقد ہونے والی تقریب کا منظر — رائٹرز فوٹو

ایک فلپائنی بچہ لاس پناس شہر میں فلڈ کنٹرول فیسیلٹی کے اندر پانی میں کھڑا ہوا — اے پی فوٹو

جنوبی فرانسیسی شہر نائس میں لوگ گرمی سے بچنے کے لیے بحیرہ روم میں غوطہ لگاتے ہوئے — اے پی فوٹو

لوگ کھڑکی کے چھجے پر کھڑے ایک سانڈ سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں، یہ منظر سپین کے علاقے گرازلمیا کی گلیوں میں بل فیسٹیول کا ہے—  اے ایف پی فوٹو

فلمینگو کا ایک چوزہ ایک خالی جگہ پر کھڑا ہوا، یہاں سے اسے سپین کی فیونٹے ڈی پیڈرا جھیل میں بھیجا جائے گا —  اے پی فوٹو

بوسنیا کے مسلمان ایک اجتماعی قبر سے ملنے والی لاشوں کو تابوت میں لے کر جارہے ہیں، تاکہ انہیں کوزارس میں دفن کیا جا سکے — رائٹرز فوٹو

غزہ پٹی میں ایک شخص عبداللہ اسماعیل کی تدفین کے موقع پر خواتین ماتم کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

چینی لبریشن آرمی کیڈٹس بیجنگ کے نواح میں واقع ایک فوجی بیس میں ڈرل میں مصروف — اے پی فوٹو

ترکی کی سلطان احمد مسجد جسے نیلی مسجد کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ماہ رمضان کے دوران لوگ نماز کی ادائیگی میں مصروف — اے ایف پی فوٹو

غزہ سے ملحق اسرائیلی علاقے سڈیروٹ میں اسرائیلی فوجی ایک ٹینک کے قریب کھڑے، جبکہ پس منظر میں غزہ پر فضائی حملوں اور شیلنگ کے نتیجے میں دھواں اٹھ رہا ہے — اے ایف پی فوٹو

گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں نیوزی لینڈ کی ٹیم چار ہزار میٹر کی کوالیفائنگ ریس میں حصہ لیتے ہوئے — اے پی فوٹو

یوکرائنی شہر ڈونٹیسک کے نواح میں روس کا حامی ایک علیحدگی پسند ایک  کو کندھے میں اٹھائے ہوئے — اے ایف پی فوٹو