حب الوطنی کے بدلتے ردھم

14 اگست 2014

ملک بھر میں آج 68 واں یوم آزادی روایتی جذبے، حب الوطنی اور جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔

اس دن سرکاری و نجی سطح پر یومِ آزادی کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے، جہاں مقررین یومِ آزادی کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہیں وہیں ملی نغمے کانوں میں رس گھول رہے ہوتے ہیں۔

یوم آزادی کے جشن کے مد نظر ڈان ڈاٹ کام نے پاکستان کے ملی نغموں کی تاریخ اور گزرے برسوں میں اس میں آنے والی تبدیلی کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔

ملی نغمے ہمیشہ سے پاکستانیوں کے دلوں کے قریب رہے ہیں اے وطن سے لے کر دل دل پاکستان وغیرہ ہمیشہ سے ملک سے محبت کا اظہار کرتے رہے ہیں۔

۔ — آن لائن فوٹو
۔ — آن لائن فوٹو