پھولوں کا جادوئی قالین

اپ ڈیٹ 16 اگست 2014

بیلجیئم کے دارلحکومت برسلز کی سڑکیں خوش رنگ پھولوں سے سج گئیں اور گلیاں خوشبو سے مہک اٹھیں۔

دنیا بھر سے سیاح اسے دیکھنے کے لیے آرہے ہیں ان کا خیال ہے کہ گرینڈ پیلس جیول باکس کی طرح ہے اس خوبصورت جیول باکس پراب پھولوں کا قالین بچھا دیا گیا ہے یہ سب جادوئی لگتا ہے۔

بیلجیئم کے 120 رضاکار مالیوں نے اس قالین کو 7 گھنٹے میں مکمل کیا — رائٹرز فوٹو

برسلز میں سالانہ منعقد ہونے والی یہ تقریب 50 سال پہلے بیلجیئم میں آنے والے ترک آباد کاروں کی یاد میں منائی جاتی ہے — رائٹرز فوٹو

حد نظر تک بکھرے پھول فلاور کارپیٹ کا حصہ ہیں — رائٹرز فوٹو

یہ قالین بیلجیئم کے گرینڈ پیلس نامی علاقے میں سجایا جاتا ہے — رائٹرز فوٹو

اس قالین کی تیاری میں تمام پھولوں کو پہلے الگ کر کے چھوٹے حصوں میں تقیسم کیا جاتا ہے جس کے بعد انھیں یکجا کر کے قالین مکمل کیا جاتا ہے — رائٹرز فوٹو

پھولوں کے اس قالین کو بنانے والے رضاکاروں کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ پھولوں کا قالین گزشتہ سال کے مقابلے میں مختلف ہے اسے بنانے میں جلد بازی نہیں کی جاسکتی — رائٹرز فوٹو

پھولوں کا قالین بنانے والے رضا کاروں اور شہریوں نے پھولوں کی دلچسپ انداز میں نمائش کو خوشگوار تجربہ قرار دیا ہے — رائٹرز فوٹو