جنماشٹمی کا تہوار

اپ ڈیٹ 19 اگست 2014

دنیا بھر میں ہندو برادری مذہبی تہوار جنماشٹمی (گووندہ ) منا رہی ہے۔ ہندو عقیدت مند یہ تہوار اپنے بھگوان کرشن کی پیدائش پر مناتے ہیں۔ اس حوالے سے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جبکہ مندروں کو بھی سجایا جا رہا ہے اس کے علاوہ تھیٹر شوز بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔

ہندو عقیدت مند یہ تہوار اپنے بھگوان کرشن کی پیدائش پر مناتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

اس موقع پر بچوں کو کرشن کا روپ دیا جا تا ہے — اے ایف پی فوٹو

نیپال میں خواتین اپنی عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے پراتنا (عبادت) کر رہی ہیں — اے ایف پی فوٹو

بنگلہ دیش میں بھی اس تہوار کو منانے کے لیے ایک بچہ کرشن بنا بیٹھا ہے — رائٹرز فوٹو

دہی ہانڈی پھوڑنے کے لیے تربیت یافتہ لڑکوں کے'منڈل' ہوتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

ریلیوں کی صورت میں لوگ کرشن بھگوان کے جنم دن کو ان کی یاد میں ویسے ہی مناتے ہیں جیسے وہ پیدا ہوئے تھے  — رائٹرز فوٹو

اس موقع پر بولی وڈ اداکار بھی کسی سے پیچھے نہیں اور فیسٹیول میں شریک ہیں — اے ایف پی فوٹو

اداکار رانی مکھرجی فلم 'مردانی' کی تشہیر کے ساتھ ساتھ جنماشٹمی کا تہوار  بھی پر جوش طریقے سے منا رہی ہیں — اے ایف پی فوٹو

اسکول کے طالب علم کرشن بنے کنسرٹ میں ایکٹ کر رہے ہیں — اے ایف پی فوٹو

لوگ رقص کر کے، پوجا کر کے غرض کہ اپنے اپنے طریقوں سے اس تہوار کو خوب جوش و خروش سے مناتے ہیں — اے ایف پی فوٹو