چڑیا گھر کے خوبصورت مناظر

اپ ڈیٹ 30 اگست 2014
ایک سالہ پانڈا سو باﺅ ویانا کے سکورن برن زو میں نیند کے مزے لیتا ہوا — اے ایف پی فوٹو

ماہر حیوانیات مونا خلیل جو اورنج ہاﺅس کنورژن پراجیکٹ میں، ایک ننھے سمندری کچھوے کو جنوبی لبنان کے قریب طائر میں سمندر میں چھوڑے جانے سے قبل اٹھائے ہوئے — رائٹرز فوٹو

باربیری شیر کا بچہ وسطی جرمنی کے چڑیا گھر ہین اوور میں کھیلنے میں مصروف — اے ایف پی فوٹو

ویانا کے سکورن برن زو میں کوئنزلینڈ کا کوالا آرام کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

پانڈا کے یہ تین ایک ماہ کے بچے چینی صوبے گوانگژو کے کیملونگ سفاری پارک میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں — رائٹرز فوٹو

سکورن برن زو میں ایک زرافہ جھاڑی چبا کر بھوک مٹانے کی کوشش کر رہا ہے — اے ایف پی فوٹو

پانڈا یانگ یانگ ویانا کے چڑیا گھر میں لوگوں کے جانے کے بعد بانس کا مزہ لیتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

ہلگوا نیشنل پارک کے ایک بارہ سنگھا کا منفرد انداز — اے ایف پی فوٹو

ویانا کے سکورن برن زو کا ایک کینگرو — اے ایف پی فوٹو

ینگون کے قریب ہلگوا نیشنل پارک میں موجود چڑیا کی نسل کا ایک خوبصورت پرندہ — اے ایف پی فوٹو

شیرنی اور اس کے بچے کھیل کود میں مصروف، یہ تصور ہین اوور زو میں لی گئی — اے ایف پی فوٹو