دنیا کی مہنگی ترین کشتی

30 اگست 2014

یہ چمکتی دمکتی سفید رنگ کی سپریاٹ 42 سالہ روسی ارب پتی بینکر آندرے میلینسکو اور ان کی بیوی الیگسینڈرا ملینیسکو کی ملکیت ہے۔ جرمن ساختہ 394 فٹ لمبی اس زبردست کشتی میں 14 مہمان اور عملے کے 42 افراد سفر کرسکتے ہیں۔

دنیا کی چند بڑی یاٹس میں سے ایک یہ کشتی پانچ لاکھ ڈالرز کا ایندھن بھروانے کے بعد واشنگٹن کے علاقے سیٹل پہنچی ہے — اے پی فوٹو

دنیا کی سب سے بڑی نجی یاٹس سیٹل کے ساحلوں پر جمع ہوئی ہیں — اے پی فوٹو

جرمن ساختہ 394 فٹ لمبی اس زبردست کشتی میں 14 مہمان اور عملے کے 42 افراد سفر کرسکتے ہیں 
— اے پی فوٹو
جرمن ساختہ 394 فٹ لمبی اس زبردست کشتی میں 14 مہمان اور عملے کے 42 افراد سفر کرسکتے ہیں — اے پی فوٹو
دنیا کی چند بڑی یاٹس میں سے ایک یہ کشتی پانچ لاکھ ڈالرز کا ایندھن بھروانے کے بعد واشنگٹن کے علاقے سیٹل پہنچی ہے — اے پی فوٹو
دنیا کی چند بڑی یاٹس میں سے ایک یہ کشتی پانچ لاکھ ڈالرز کا ایندھن بھروانے کے بعد واشنگٹن کے علاقے سیٹل پہنچی ہے — اے پی فوٹو
دنیا کی سب سے بڑی نجی یاٹس سیٹل کے ساحلوں پر جمع ہوئی ہیں — اے پی فوٹو
دنیا کی سب سے بڑی نجی یاٹس سیٹل کے ساحلوں پر جمع ہوئی ہیں — اے پی فوٹو
یہ چمکتی دمکتی سفید رنگ کی سپریاٹ 42 سالہ روسی ارب پتی بینکر آندرے میلینسیکو اور ان کی اہلیہ الیگسینڈرا ملینیسکو کی ملکیت ہے — اے پی فوٹو