جیولری آرٹ

09 ستمبر 2014

فلپ فرنینڈز پیرس کے 52 سالہ جیولر ہیں جو گزشتہ تین دہائیوں سے قیمتی پتھروں پر کام کر رہے ہیں، ان میں پکھراج جیڈ اور ہارڈ اسٹون بھی شامل ہیں جس کی مدد سے وہ جیولری کے نت نئے ڈیرائن متعارف کرواتے ہیں۔ یہی نہیں ان کے ڈیزائن کردہ پتھروں کے حسین شاہکار نہ صرف قابل دید ہیں بلکہ کسی کو بھی مسحور کرنے کے لیے کافی ہیں۔

فلپ کے تیار کردہ شاہکار — اے ایف پی فوٹو

فلم کا تیار کردہ شاہکار — اے ایف پی فوٹو

فلپ فرنینڈز کی ورک شاپ میں اسٹون پر کام کرتا ایک شخص — اے ایف پی فوٹو

فلپ ورکشاپ میں کام کرنے والی خاتون کو ہدایات دیتے ہوئے  — اے ایف پی فوٹو

فلپ فرنینڈز کی ورک شاپ میں اسٹون پر کام کرتا ایک ورکر کام کرتے ہوئے — اے ایف پی فوٹو

قیمتی پتھروں پر کام جاری ہے — اے ایف پی فوٹو

قیمتی پتھروں کے ذریعے جیولری کی تیاری — اے ایف پی فوٹو

جیولری کے تیار کیے گئے مختلف نمونے — اے ایف پی فوٹو

فلپ کا تیار کردہ ایک سیمپل — اے ایف پی فوٹو

تیار کی گئی جیولری کو حتمی شکل دیتی ایک ورکر — اے ایف پی فوٹو

مختلف رنگوں کے پتھروں کے ذریعے یہ خاتون بریسلیٹ تیار کر رہی ہے — اے ایف پی فوٹو