سری نگر متاثرین کی مدد کا جذبہ

15 ستمبر 2014

سری نگر میں قائم ایک سکھ گردوارے میں ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیلاب متاثرہ افراد کے لیے کھانا تیار کیا جا رہا ہے جبکہ امرتسر میں گولڈن ٹیمپل میں بھی لاکھوں افراد کا کھانا تیار کیا جاتا ہے جو فضائی ذریعے سے روزانہ سیلاب زدگان میں تقسیم کے لیے سری نگر پہنچایا جاتا ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال مون سون کی شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے جبکہ سینکڑوں دیہاتوں کے علاوہ مال مویشی بھی سیلاب کی نظر ہوئے ہیں۔

اس گردوارے میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی شانہ بشانہ کام کرتی دیکھی جاسکتی ہیں جہاں روٹیوں کی تیاری کے بعد ان پر گھی لگایا جا رہا ہے — اے ایف پی فوٹو

اس گردوارے میں روزانہ ہزاروں افراد کے لیے کھانا تیار کیا جاتا ہے جو سری نگر سمیت مختلف جگہوں پر قائم ریلیف کیمپوں میں پہنچایا جاتا ہے — اے ایف پی فوٹو

یاد رہے کہ  رواں سال مون سون کی شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی ہے  — اے ایف پی فوٹو

روٹیوں کے علاوہ دال بھی بڑی بڑی کڑاہیوں اور دیگچیوں میں تیار کی جاتی ہے  — اے ایف پی فوٹو

گردواروں میں سیلاب زدگان کی طبی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے طبی کیمپ بھی لگائے گئے ہیں — اے ایف پی فوٹو

اس کام میں سکھ رضا کار حصہ لیتے ہیں اور سیلاب زدگان کے لیے کھانا پکانے کا کام تقریباً چوبیس گھنٹے جاری رہتا ہے — اے ایف پی فوٹو

روٹیوں کی تیاری کے لیے مرد و خواتین بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے دیکھے جاسکتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں بھی سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے کھانا تیار کیا جاتا ہے جو بعد میں فضائی نظام کے تحت سری نگر پہنچایا جاتا ہے — اے ایف پی فوٹو

کھانے کے علاوہ چائے کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے — اے ایف پی فوٹو