حیرت انگیز ریکارڈز

16 ستمبر 2014

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کو ساٹھ سال 2015 میں مکمل ہو رہے ہیں اور اس موقع پر اس نے نیا ایڈیشن جاری کیا ہے جس میں ان برسوں کے انتہائی حیرت انگیز ریکارڈز کو اجاگر کیا گیا ہے جو کہ دیکھنے والوں کو حیران کرسکتے ہیں، ہم نے بھی ان میں سے چند ایک کو منتخب کیا ہے جو یقیناً آپ کے ذوق پر پورا اتریں گے۔

ایک طوطے کی جانب سے سب سے زیادہ سوڈا کین کھولنے کا ریکارڈ۔

پولیس کی ٹوپیوں کا سب سے بڑا کلیکشن جو نام ہے اینڈریاز سکالا کے۔

فریڈ ریفسٹیک نے بنایا دنیا کی سب سے بڑی موٹرائزڈ شاپنگ ٹرالی کا ریکارڈ۔

جاپانی خاتون نے بنایا دنیا میں سب سے بڑا تیار کھانوں کے ذخیرے کا ریکارڈ۔

بلی کی سب لمبی چھلانگ۔
بلی کی سب لمبی چھلانگ۔
جیف نامی اس کتے نے اگلی دو ٹانگوں پر پانچ میٹر تیز ترین وقت میں طے کرنے کا ریکارڈ بنایا۔

جیسن مک نیب نے دو منٹ میں دنیا کی تیز ترین بوہت جولکھیا مرچوں کو سب سے زیادہ کھانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

مائیکل جنکیز نے سب سے تیز ترین وقت میں ایک لیٹر لیمن جوس پی کر ورلڈ ریکارڈ بنایا۔

کارسٹن ماس نے بنائیں سب سے لمبی مگر کارآمد گولف کلب۔

نینسی سائیفکر نے ٹانگوں سے سب سے طویل فاصلے تک تیر مارنے کا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

رنگ ماسٹر کی حیثیت سے سب سے طویل کریئر کا ریکارڈ نارمن بریٹ کے نام رہا۔

دنیا کے لمبے ترین ناخن۔
دنیا کے لمبے ترین ناخن۔
دنیا کی سب سے تیز آواز والا بائیک ہارن۔
دنیا کی سب سے تیز آواز والا بائیک ہارن۔
دنیا کا سب سے لمبا کتا زیوس۔
دنیا کا سب سے لمبا کتا زیوس۔