فواد اور سونم کی 'خوبصورت' مہم زوروں پر

اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2014

بولی وڈ اداکار سونم کپور اور پاکستان کے چاکلیٹی ہیرو فواد خان امرتسر میں واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں شریک ہوئے، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے جبکہ اداکار و سیاستدان کرن کھیر بھی توجہ کا مرکز رہیں۔

یہ شرکت بولی وڈ جوڑے کی نئی آنے والی 'خوبصورت' کا حصہ ہے جسے 19 ستمبر کو ریلیز کیا جا رہا ہے جس میں سونم کے مدِ مقابل پاکستانی اداکار فواد خان جلوہ گر ہو رہے ہیں جبکہ دیگر اداکاروں میں کرن کھیر، رتنا پاٹھک اور ادیتی راؤ حیدری شامل ہیں۔

بولی وڈ فنکار واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب کے موقع پر جوانوں کی پریڈ دیکھتے ہوئے خوب محظوظ ہوئے — اے ایف پی فوٹو

پرچم اتارنے کی تقریب کا ایک منظر — اے ایف پی فوٹو

اس موقع پر بولی وڈ شخصیات کیلئے انتہائی سخت سکیورٹی کا انتظام کیا گیا جبکہ فواد اور سونم کو پاکستانی مداحوں کو بھی قریب سے دیکھنے کا موقع ملا  — اے ایف پی فوٹو

پاکستانی اور انڈین فوجی پریڈ کے دوران — اے ایف پی فوٹو

یہ تقریب دیکھنے لوگ دور دور سے آتے ہیں اور خاصے محظوظ ہوتے ہیں — اے ایف پی فوٹو

انڈین فوجی کا پر جوش انداز  — اے ایف پی فوٹو

فواد خان نے کہا ہے کہ ان کی یہ فلم بولی وڈ میں اچھوتی ثابت ہوگی، جسے 19 ستمبر کو ریلیز کیا جا رہا ہے — اے ایف پی فوٹو

دونوں فوجیوں کا ایک اور خوبصورت انداز — اے ایف پی فوٹو

سونم کپور کی فلم 'خوبصورت' 1980 میں ریلیز ہونے والی فلم خوبصورت کا ریمیک ہے، جس میں راکیش روشن اور ریکھا مرکزی کرداروں میں شامل تھے — اے ایف پی فوٹو

فواد اور سونم نے امرتسر کے گولڈن ٹیمپل کا بھی دورہ کیا — اے ایف پی فوٹو