کراچی دھماکہ

11 جولائ 2013

کراچی کے علاقے نیو ٹاؤن کے قریب دھماکے کے نتیجے میں صدر مملکت آصف علی زرداری کے چیف سیکورٹی گارڈ بلال شیخ سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔

سینئر پولیس اہلکاروں نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ دھماکہ خود کش تھا، ایس پی پولیس عثمان باجوہ نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا ’دھماکہ خودکش تھا جبکہ اس کا ہدف بلال شیخ تھے۔ تفصیل کے لیے کلک کریں۔