ملالہ یوسفزئی پر حملہ

10 اکتوبر 2012

منگل کو ملالہ یوسفزئی اسکول سے گاڑی میں روانہ ہوئیں تو گھات لگائے ملزمان نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ملالہ سمیت دو طالبات زخمی ہوگئیں تھیں۔ خبر رساں ادارے

 اس حملے کے کچھ دیر بعد پاکستان تحریک طالبان نے ڈان کے نمائندے سے گفتگو میں  ملالہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

ملالہ کو پیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا جارہا ہے۔ اے ایف پی فوٹو

فوجی اہلکار ملالہ کو ہیلی کاپٹر کی جانب لے جارہے ہیں۔ اے ایف پی فوٹو

ملالہ یوسفزئی کو ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔

ملالہ کو پیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا جارہا ہے۔ ڈاکٹرز کے مطابق انکی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ اے پی فوٹو