بچوں پر تشدد

14 مارچ 2013

بچوں پر تشدد کے کئی واقعات میڈیا میں آئے روز سامنے آتے رہتے ہیں، جس سے یہ اندازہ بخوبی لگایا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں بچوں سے زیادتی، ان کے اغوا اور تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔جسمانی، تصویری یا زبانی طور پر ہراساں کرنا جنسی بدسلوکی کے زمرے میں آتا ہے۔

مزید تفصیل کے لیے کلک کریں۔