پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ نے ڈان کو بتایا کہ سیکیورٹی کے یہ انتظامات الیکشن کے اختتام تک جاری رہیں گے۔
شائع 04 اپريل 2014 12:15pm
افغانستان کے انتخابات میں تین سو خواتین حصہ لے رہی ہیں، حن میں سے حبیبہ ساروبی نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار ہیں۔
شائع 02 اپريل 2014 01:50pm
افغانستان میں اگلے مہینے پانچ اپریل کو صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں جن کے لیے 11 امیدوار میدان میں ہیں۔
شائع 21 مارچ 2014 03:05pm
صوبے ننگرہار میں چار الیکشن رابطہ کاروں کو اغواء کر لیا گیا ہے، حکام۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2014 08:03pm
امریکی وزیرِخارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ افغانستان کے تمام صدرارتی امیدوار دوطرفہ سیکیورٹی معاہدے کے حق میں ہیں۔
شائع 27 فروری 2014 01:36pm