azadi march
آزادی مارچ کے شرکا کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے متفقہ طور پر حکومت کو گھر جانے کا پیغام دے دیا، بلاول بھٹو زرداری
شائع 01 نومبر 2019 01:21am
راولپنڈی اور قریبی علاقوں سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو پی اے ٹی کے دھرنے میں شام پانچ سے رات نو بجے حاضری کی اجازت۔
اپ ڈیٹ 18 ستمبر 2014 03:56pm
شاکر جان کی خواہش ہے کہ مظاہرین ڈی چوک پر ہمیشہ موجود رہیں، جن کی وجہ سے اس کے لیے روزی کمانا آسان ہوگیا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2014 12:25pm
پیو ریسرچ سینٹر کے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ عمران خان دھرنے سے پہلے تک ملک کے دوسرے مقبول ترین رہنما تھے۔
شائع 28 اگست 2014 01:59pm
طاہر القادری اور عمران خان نے آرمی چیف کی یقین دہانی پر وزیر اعظم کو 24 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2014 12:44pm
دھرنوں کے مقامات پر صفائی کی انتہائی ناقص صورتحال کی وجہ سے میڈیا کے نمائندوں سمیت سینکڑوں افراد بیمار ہورہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 27 اگست 2014 01:48pm
ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے دھرنوں کے باعث موجودہ سیاسی صورتحال کیا رخ اختیار کرے گی۔
اپ ڈیٹ 23 اگست 2014 05:45am
یہ بات ماہرِ سیاسیات و اقتصادیات ڈاکٹر اکبر زیدی نے پاکستان میں سماجی تبدیلیوں کے موضوع پر اپنے لیکچر کے دوران کہی۔
اپ ڈیٹ 21 اگست 2014 04:01pm
دارالحکومت میں ٹھیکے دار نے ورکروں کو ہدایت کی ہے کہ جب تک دھرنے جاری ہیں، وہ صبح چھ بجے سے رات دس بجے تک کام کریں۔
اپ ڈیٹ 19 اگست 2014 10:37am
پی ٹی آئی کے رہنماؤں کو خدشہ تھا کہ چیئرمین آنے والے دنوں میں ’ریڈزون‘ پر حملے کے بارے میں غور کرسکتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 18 اگست 2014 02:57pm
گوجرانوالہ میں آزادی مارچ کے قافلے پر حملے کے دوران پی ٹی آئی کی یوتھ فورس اور ’کفن پوش وفاداروں‘ کی بڑی تعداد غائب تھی۔
شائع 16 اگست 2014 11:49am
آزادی اور انقلاب مارچ لاہور سے روانہ ہوجانے کے بعد حکومت نے سکون کا سانس لیا اور اپنے پرانے طریقہ کار پر لوٹ آئی۔
شائع 16 اگست 2014 09:52am
اس ٹیم کے ایک رکن جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق ہوں گے، جبکہ دیگر اراکین کے لیے مشاورت جاری ہے۔
شائع 16 اگست 2014 08:23am
کاغان کے ہوٹل مالکان نے پی ٹی آئی اور حکومت کو اپنے نقصان کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی۔
شائع 15 اگست 2014 03:04pm
آر پی او راولپنڈی اختر لالیکا نے بتایا کہ ایلیٹ فورس کی ہر ٹیم آٹھ کمانڈوز پر مشتمل ہے، جو جہلم سے ان کے ساتھ رہیں گے۔
اپ ڈیٹ 15 اگست 2014 11:13am
اسلام آباد میں متعین ایک پولیس اہلکار نے کہا مجھے ایسا لگتا ہے کہ جیسے میں سری نگر یا کابل میں ڈیوٹی دے رہا ہوں۔
شائع 14 اگست 2014 03:25pm
یومِ آزادی پر احتجاجی مارچ سے نمٹنے کے لیے سڑکوں کی بندش سے کاروباری طبقہ اور برآمد کنندگان متاثر ہورہے ہیں۔
شائع 14 اگست 2014 11:16am
قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف نے میڈیا کے نمائندوں سے کہا کہ احتجاج کسی بھی سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2014 10:25am
حکومت اس بات کی ضمانت چاہتی ہے کہ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ اپنے کارکنوں کو تشدد پر نہیں اکسائیں گے۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2014 08:45am
دارالحکومت میں آزادی مارچ اور انقلاب مارچ کی آمد کو روکنے کے لیے سڑکیں، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروسز بند۔
شائع 13 اگست 2014 02:07pm
وزیراعظم کو رپورٹ دی گئی ہے کہ شرپسند عناصر پولیس سے جھڑپوں کے بعد کارکنوں پر فائرنگ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 13 اگست 2014 07:37am
پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے آزادی مارچ اب پارٹی کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اگست 2014 01:33pm
پی ٹی آئی اور حکمران جماعت مسلم لیگ نون کے درمیان مصالحت کے لیے جماعت اسلامی اور پیپلزپارٹی کی کوششیں جاری ہیں۔
شائع 09 اگست 2014 12:32pm
پی ٹی آئی کے ایسے کارکنان جو پٹرول پمپوں کے مالکان ہیں، سے پارٹی نے کہا ہے کہ وہ آنے والے دنوں کے لیے پٹرول ذخیرہ کرلیں۔
شائع 07 اگست 2014 02:38pm