balochistan unrest
ایچ آر سی پی کی چیئر پرسن کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو ایک منصوبے کے تحت مذہبی انتہاء پسندوں کے لیے زرخیز مقام بنادیا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2014 01:07pm
پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ پشتون آباد میں پیش آیا جہاں پر نامعلوم افراد نے ایک پولیس ہیڈ کانسٹیبل پر فائرنگ کردی۔
شائع 13 جون 2014 03:48pm
حکام کے مطابق ماشخیل میں اسمگلروں نے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا، فائرنگ سے ایک اہلکار زخمی بھی ہوگیا۔
شائع 28 اپريل 2014 01:11pm
سپریم کورٹ نے بلوچستان لاپتہ افراد کیس میں مبینہ ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔
شائع 16 اپريل 2014 10:04am
واقعہ میں دو خواتین بھی زخمی ہوئی ہیں، جنہیں سول ہپسپتال پہنچا دیا گیا۔
شائع 02 اپريل 2014 01:31pm
حکام کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خضدار کے علاقے توتک سے چار لاشیں برآمد ہوچکی ہیں۔
شائع 01 اپريل 2014 10:58am
ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2014 01:58pm
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو مہم جاری تھی، جبکہ مسلح افراد فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔
شائع 27 مارچ 2014 01:41pm
لاپتہ افراد کیس میں ایف سی کے وکیل نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے ان افسران پر مقدمے کے لیے بلوچستان حکومت سے درخواست کی ہے۔
شائع 26 مارچ 2014 08:17am
صوبائی حکومت کے مطابق یہ توسیع امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے کی گئی ہے۔
شائع 19 مارچ 2014 09:12am
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
شائع 18 مارچ 2014 11:16am
تین روزہ پولیو مہم کے دوران سات لاکھ 61 ہزار بچوں کو پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔
شائع 10 مارچ 2014 02:32pm
بلوچستان حکومت نے اسلام آباد کچہری پر حملے کو دیکھتے ہوئے ججز بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شائع 05 مارچ 2014 10:52am
پاکستان میں انسانی حقوق کے کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو اصل حقائق سے آگاہ کرے۔
شائع 04 مارچ 2014 10:40am
وفاقی کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ چین کے سرمایہ کاروں کو درپیش سیکیورٹی خدشات کو دور کرنے کے لیے کیا گیا۔
شائع 03 مارچ 2014 09:18am
دھماکے کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت متعدد شہروں اور اضلاع میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
شائع 03 مارچ 2014 07:33am
اسی دوران بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور ضلع مستونگ میں بھی فائرنگ کے واقعات میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
شائع 28 فروری 2014 08:49am
کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ نے اس واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ہدف ڈپٹی کمشنر تھے۔
شائع 25 فروری 2014 08:44am
کارروائی میں تین افراد اور کئی خواتین زخمی بھی ہوئی جنہیں خضدار کے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
شائع 17 فروری 2014 08:33am
لیویز حکام کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح مقامی مذہبی عالم کی جانب سے جاری ہونے والے فتویٰ کے بعد پیش آیا۔
شائع 17 فروری 2014 07:46am
عدالتی حکم پر سیکریٹری دفاع نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں پیش رفت کے لیے چند روز کی مہلت دی جائے۔
شائع 14 فروری 2014 08:19am
مست توکلی کے پیروکار پورے برصغیر میں پھیلے ہوئے ہیں، انہوں نے اپنے اشعار میں انسایت سے محبت کا پیغام دیا ہے۔
شائع 10 فروری 2014 10:30am
بی آر اے کے ترجمان نے مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ یہ دھماکہ خضدار میں سیاسی کارکنوں کے قتلِ عام کا ردِ عمل تھا۔
شائع 06 فروری 2014 07:39am
رپورٹ کے مطابق واقعہ کی انکوائری کے لیے ٹریبیونل کے ساتھ چار رکنی خصوصی میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا جاچکا ہے۔
شائع 04 فروری 2014 11:37am
وزیراعظم نے اعلٰی حکام کو آرڈر دیا کہ وہ قوم پرست بلوچوں کے ساتھ مصالحت اور مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دیں۔
شائع 31 جنوری 2014 09:46am
نامعلوم دہشت گردوں نے گیس پائپ لائن کے ساتھ بارودی مواد نصب کیا تھا جو گزشتہ رات دھماکے سے پھٹ گیا۔
شائع 27 جنوری 2014 11:46am
سیکیورٹی فورسز کی تلاشی کے دوران ایک گھر موجود مسلح افراد نے فائرنگ شروع کردی، جوابی فائرنگ سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔
شائع 25 جنوری 2014 11:26am
جمعے کی صبح شروع ہونے والے آپریشن میں ایف سی، پولیس، اے ٹی ایف، لیویز، بلوچستان کانسٹبلری کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔
شائع 24 جنوری 2014 10:10am
دھماکے سے گیس پائپ لائن میں لگنے والی آگ پر چار گھنٹے بعد قابو پایا جاسکا، جبکہ کئی علاقوں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
شائع 11 جنوری 2014 07:18am
ژوب سے ملنے والی تین افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، جبکہ رات گئے تک ان کے ناموں کی شناخت نہیں ہوسکی تھی۔
شائع 06 جنوری 2014 07:11am