غیر سرکاری تنظیم اے ڈی آر کا دعویٰ ہے کہ غیر ملکی بینکوں میں كالادھن رکھنے والے حکمران جماعتوں کو چندہ دیتے رہے ہیں۔
شائع 28 اکتوبر 2014 02:59pm
ہندوستانی وزیر گوپی ناتھ منڈے کے مطابق جس کالج سے انہوں نے 1976ء میں گریجویٹ کیا تھا، وہ 1978ء میں قائم ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 02 جون 2014 03:10pm
انسانی وسائل کی ترقی کی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کے پاس ہندوستان بھر کے تعلیمی نظام کی مکمل ذمہ داری بھی ہوگی۔
شائع 28 مئ 2014 12:33pm
اگر بی جے پی حکومت بنانے میں کامیاب ہوتی ہے تو 1998 کی طرح آج بھی پاکستان میں نواز شریف کی ہی حکومت ہوگی۔
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2014 04:06pm
ہندوستان میں مسلمانوں کی چودہ فیصد آبادی انہیں اقلیت کے درجے سے بلند کردیتی ہے، لیکن ان کی حالت نچلی ذات سے بھی بدتر ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 02:23pm
نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 11کروڑ ووٹرز 1418 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 10:39am
نو مرحلوں پر مشتمل انتخابی عمل کے پہلے مرحلے میں آج آسام کی پانچ اور تری پورہ کی ایک سیٹ پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2014 08:24am
ہندوستانی سیاست کی پرانی روایت ہے کہ عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں فلمی دنیا کے گلیمر کا تڑکہ لگاتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2014 04:02pm
ماضی میں وہ انڈیا میں مسلم عسکریت پسندوں کے حملوں کو لے کر پاکستان کے خلاف ریلی نکال چکے ہیں۔
شائع 31 مارچ 2014 02:31pm
مودی براہ راست سوالات کا سامنا کرنے کے بجائے تقاریر اور پہلے سے طے سوالات کا جواب دینے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟
شائع 24 مارچ 2014 03:11pm
عام آدمی پارٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ کانگریس اور بی جے پی ریاست دہلی میں اس کی حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کررہی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 فروری 2014 02:00pm
دہلی کے وزیرِ اعلٰی اورعام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال خود کو انارکسٹ کہنے پر تسلیم کرتے ہیں کہ وہ انارکسٹ ہیں۔
شائع 24 جنوری 2014 02:24pm
ہندوستان کی نوخیز انقلابی جماعت عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کجریوال نے ریاست دہلی کے وزیراعلٰی بننے کا اعلان کردیا۔
شائع 23 دسمبر 2013 02:17pm
ایک نوآموز سیاسی جماعت نے ریاستی انتخابات میں کانگریس کو شکست ہی نہیں دی، بلکہ بی جے پی سے مکمل فتح بھی چھین لی۔
اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2013 03:31pm