پولیس کے مطابق مقامی مذہبی رہنما نے ہجوم کو بھڑکایا تھا، مسیحی جوڑے کو زندہ جلانے پر 50 دیہاتیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 نومبر 2014 03:01pm
آسیہ کے شوہر کے مطابق آسیہ کو امید تھی کہ اس کی اپیل منظور کرلی جائے گی، اور اسے رہا کردیا جائے گا۔
شائع 01 نومبر 2014 12:21pm
پی ٹی اے کے اہلکار کی جانب سے دی گئی درخواستوں پر ٹوئیٹر انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا۔
شائع 23 مئ 2014 10:39am
جھنگ پولیس نے بار ایسوسی ایشن کے آٹھ نامزد اور دیگر ساٹھ وکیلوں کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کیا۔
شائع 13 مئ 2014 08:22am
پورے ملک پر ایک گہرے خوف کا ماحول طاری ہے جس کی وجہ سے لوگوں کیلئے اپنے حقوق کی حفاظت بھی مشکل ہوگئی ہے
شائع 25 اپريل 2014 10:30am
شفقت مسیح اور اس کی بیوی شگفتہ مسیح پر الزام تھا کہ انہوں نے توہین رسالت پر مبنی ٹیکسٹ میسیجز بھیجے تھے۔
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2014 10:43am
ساون مسیح کو توہین رسالت پر پھانسی، اس کی جوزف کالونی جلانے والوں کو سزا کب ہوگی۔
شائع 31 مارچ 2014 06:49pm
قومی اسمبلی میں دو اہم اپوزیشن جماعتوں نے عدالت کی جانب سے ساون مسیح کو سزائے موت دینے کے حکم پر احتجاج کیا۔
شائع 29 مارچ 2014 08:31am
قیام پاکستان کے بعد چالیس برسوں میں توہین رسالت کے صرف آٹھ جبکہ اگلے پچیس برسوں میں 247 کیسز درج کرائے گئے۔
شائع 28 جنوری 2014 01:54pm
صادق آباد کے برطانوی شہریت رکھنے والے شخص نے مختلف لوگوں کو لکھے گئے خط میں نبوت کا دعویٰ کیا تھا۔
شائع 24 جنوری 2014 11:14am