خودکش حملہ آور ایک عورت تھی، اس حملے میں تیس افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، تاہم اس کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
اپ ڈیٹ 16 فروری 2015 08:15am
بوکو حرام کے رہنما ابوبکر شیکاؤ نے ایک وڈیو میں اسلامی ریاست کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
شائع 25 اگست 2014 08:48pm
اتوار کو حملہ آوروں نے بورنو ریاست میں چیبوک کمیونٹی کے دو دیہاتوں پر بیک وقت حملے کیے
اپ ڈیٹ 30 جون 2014 01:49am
شدت پسند تنظیم کے مسلح کارکن نائجیریا کے ایک گاؤں پہنچے اور کہا کہ وہ تبلیغ کریں گے، بعد میں انہوں نے فائرنگ شروع کردی۔
شائع 06 جون 2014 11:35am
بوکو حرام کی طرف سے گزشتہ ماہ اغوا کی گئی مزید چار طالبات ان کی قید سے فرار ہو گئیں۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2014 01:44am
شمالی نائجیریا میں مذہبی عسکریت پسند گروپ بوکو حرام کے دو مختلف حملوں میں 54 افراد ہلاک ہو گئے۔
شائع 28 مئ 2014 12:37am
بوکوحرم کی جانب سے اغوا کی گئیں نائجیرین طالبات کی بازیابی کے لیے ڈرون طیاروں کے استعمال پر امریکی حکام کا غور و خوص۔
شائع 13 مئ 2014 02:35pm
اغوا سے قبل باغیوں کی سیکیورٹی فورسز سے کئی گھنٹوں تک لڑائی، لڑکیوں کو ٹرکوں پر سوار کرکے جنگلوں
میں لے گئے۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2014 10:55pm