چنیوٹ کے گاؤں میں کوئی سرکاری مدد نہیں پہنچی چناب کے کنارے اس گاؤں کی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ غریبوں کو کچھ نہیں ملے گا، سارا امدادی سامان سینئر افسران ہڑپ کرلیں گے۔ اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2014 01:47pm وٹس١یپ