dawn blog
پاک-بنگلہ سیریز ظاہر کرتی ہے کہ قومی ٹیم کی تشکیلِ نو ایک بہت مشکل، صبر آزما اور کڑا مرحلہ ہوگی۔
شائع 23 اپريل 2015 03:25pm
جہاں دنیا بھر میں انٹرنیٹ کی قیمتیں کم ہوتی جا رہی ہیں، وہیں پاکستان میں اب تک 2006 والی قیمتیں رائج ہیں۔
اپ ڈیٹ 09 جون 2015 03:33pm
ان کی ہنسی اب بھی ہمارے گھر میں گونجتی ہے، اور ہر مشکل وقت میں ہمارا ساتھ نبھاتی ہے۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2021 11:26am
کتاب کی مقبولیت کے پیچھے تنازعات کا ہاتھ زیادہ ہے جبکہ اپنے معیار اور مواد کے اعتبار سے یہ بہت متاثر کن نہیں ہے۔
اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2017 05:52pm
مبہم الفاظ پر مشتمل قانون کے ذریعے پی ٹی اے کو تقریباً ہر طرح کا مواد ہی بلاک کرنے کی آزادی مل جائے گی۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2015 07:32pm
میٹھے پانی کی شدید کمی اور سمندر کے آگے بڑھنے سے مقامی جنگلی حیات کو شدید نقصان ہو رہا ہے جس کا ازالہ ممکن نہیں۔
اپ ڈیٹ 17 اپريل 2015 04:18pm
اگر آپ اپنی مرضی کی زندگی جینا چاہتے ہیں، تو آپ کو وہ زندگی پیچھے چھوڑنی ہوگی جو آپ نہیں جینا چاہتے۔
اپ ڈیٹ 29 مئ 2015 04:51pm
ٹی وی چینل زبان کی درستی اور ترویج میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، لیکن خود ہی بگاڑ کا سبب بن رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 04 اگست 2015 05:08pm
سمجھ نہیں آتا کہ تحریکِ انصاف کی جانب سے پہلے فیصلے پر عمل کرنے اور پھر واپس لینے کی روش کب تک جاری رہے گی۔
شائع 15 اپريل 2015 07:21pm
یمن کے لوگ نفرتوں سے پاک ہیں اور جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
شائع 13 اپريل 2015 03:12pm
بے موسم کی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے پاکستانی کسان اب گندم کے بجائے دوسری فصلوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔
شائع 13 اپريل 2015 11:45am
ہم میں نہ تعلیم کی کمی ہے نہ وسائل کی۔ کمی ہے تو صرف سمجھ اور شعور کی جو ہمیں ہماری اس ذمہ داری کو سمجھنے میں مدد دے۔
شائع 11 اپريل 2015 10:58am
ہم لوگ ہمیشہ اپنی غلطیاں تسلیم کرنے کے بجائے خفیہ ہاتھ تلاش کرنے میں جت جاتے ہیں۔ ایسا کب تک چلے گا؟
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2015 08:06pm
دونوں ہی اپنے نظریات پر پختگی سے قائم تھے، لیکن وقت کے ساتھ انہی نظریات پر سمجھوتہ کر لیا۔
شائع 10 اپريل 2015 03:14pm
ہمارے تعلیمی اداروں میں ایسا کوئی نظام موجود نہیں جہاں طلباء کو معاشرے کی خدمت کے لیے تربیت دی جا سکے۔
شائع 09 اپريل 2015 05:00pm
درسی کتب مرتب کرنے والے ماہرین تعلیم نے اتنی احتیاط برتی ہے کہ ہمیں ان کتابوں میں نوآبادیات کا لفظ تک نہیں ملتا۔
شائع 09 اپريل 2015 02:16pm
این اے 246 متحدہ کا ہوم گراؤنڈ ہے، جہاں اسے شکست دینا تحریکِ انصاف کے لیے آسان نہیں ہوگا۔
شائع 08 اپريل 2015 04:49pm
کراچی کے لیے بے مثال خدمات انجام دینے والے ان باپ بیٹے کے مجسمے شہر کے مرکزی مقامات پر نصب تھے اور آج ڈھونڈے نہیں ملتے۔
شائع 08 اپريل 2015 03:04pm
مذہبی ہونے کا دعوی کرنے والوں میں دھوکہ دہی کے وسیع پیمانے پر رجحان کی ایک وجہ تو خود ان کا دعویٰ ہے-
شائع 01 مئ 2014 11:00am
ذرا تصور تو کریں کہ آپ ایک طالبان کو بتا رہے ہیں کہ ایک عورت آپ کو خدا تک لے جا سکتی ہے
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2014 01:16am
سوائے موٹرویز، ہائی ویز اور اسلام آباد کی سڑکوں کے، گاڑیوں میں سیٹ بیلٹ لگانے کا رواج پورے ملک میں کہیں نہیں ہے-
شائع 28 اپريل 2014 10:15am
مجھے احساس ہوا کہ مجھے اس پر شدید غصہ آ رہا ہے اور میں اسے سچ بولنے پر چیخ چیخ کر ڈانٹنا چاہتا ہوں-
شائع 23 اپريل 2014 10:15am
روز بروز بڑھتے جرائم کی اصلی وجہ پولیس سسٹم کی ناکامی ہے جو مجرموں کو کھلی چھوٹ دیتا ہے-
شائع 19 اپريل 2014 11:15am
یکسانیت جانی پہچانی بلکہ اطمینان بخش بھی ہوسکتی ہے، لیکن اس کا مطلب ہے چیلنج سے بچنا، جس کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔
شائع 17 اپريل 2014 10:45am
سول ملٹری عدم توازن کو ٹھیک کرنا سیاستدانوں کا کام ہے نہ کہ جرنیلوں کی ذمہ داری-
شائع 17 اپريل 2014 10:30am
ایک فریق کیلئے مذاکرات دوسرے فریق کو دروازے ہی سے چلتا کر دینا غیر یکساں لابنگ کا غماز ہے-
شائع 17 اپريل 2014 10:15am
تین دہائیوں تک فوج براہ راست معاملات کی انچارج رہی، سویلینز کو کردہ اور ناکردہ جرائم کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا-
شائع 16 اپريل 2014 10:45am
آج کا افغانستان نہ اتنا منتشر ہے اور نہ ہی مایوس کن- اس کی ایک آئینی حکومت موجود ہے اور یہاں تین بڑے الیکشن ہوچکے ہیں-
شائع 10 اپريل 2014 10:45am
عربی الفاظ اور تلفظ استعمال کرنے کی کیا ضرورت ہے جبکہ ہماری قومی زبان اردو موجود ہے؟
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 01:44pm
نہاری کی ابتداء یا تو جامع مسجد دہلی کی پچھلی گلیوں سے ہوئی یا مغلوں کے زوال کے بعد نواب اودھ کے باورچی خانوں سے
شائع 06 اپريل 2014 04:07pm