امریکی میڈیا کو انٹرویو میں وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ فوج کے ساتھ قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی پر بھی مکمل ہم آہنگی ہے۔
اپ ڈیٹ 13 اگست 2014 10:39am
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار قومی اسمبلی میں بحث کے آغاز سے پہلے چلے گئے، وزیرِ دفاع خواجہ آصف موجود نہیں تھے۔
شائع 06 مئ 2014 08:26am
وزیر دفاع نے گزشتہ بیان پر اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے واضح کیا کہ مضبوط اور قابل احترام فوج قوم کا اثاثہ ہے۔
اپ ڈیٹ 18 اپريل 2014 11:01pm
قومی اسمبلی میں وزیرِ دفاع خواجہ آصف اور وزیرِ اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ عوام کا پارلیمنٹ سے اعتماد کم نہیں ہوا ہے۔
شائع 09 اپريل 2014 09:02am
وزیرِ دفاع نے اسلام آباد میں لاپتہ افراد کے متعلق جو شکایت کل درج کرائی تھی، اُسے پولیس نے باقاعدہ رجسٹرڈ نہیں کیا۔
شائع 20 مارچ 2014 08:46am
ان میں سے ایک معاہدے کا تعلق منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ، قیدیوں کے تبادلے اور دفاعی تعاون سے ہے۔
شائع 17 فروری 2014 10:39am