الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اس دوران امن و امان برقرار رکھنے کی تنہا ذمہ داری صوبائی حکومت کی تھی۔
اپ ڈیٹ 02 جون 2015 09:41am
الیکشن کمیشن نے انتخابی قانون کے نئے مسودے میں اس طرح کا اختیار دینے کی تجویز پیش کی ہے۔
اپ ڈیٹ 19 ستمبر 2014 12:52pm
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر نے کہا کہ سابق چیف جسٹس کی اس عہدے پر تعیناتی سے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔
اپ ڈیٹ 08 جولائ 2014 08:31am
خیبرپختونخوا میں انتخابات کے متعلق پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے فیصلے سے الیکشن کمیشن متفق نہیں ہے۔
شائع 03 اپريل 2014 10:11am
الیکشن ٹربیونل نے ایڈوکیٹ احمد خان کی درخواست پر فیصلہ دیتے ہوئے ای سی پی کو دوبارہ انتخابات کروانے کا حکم دے دیا۔
شائع 26 مارچ 2014 01:06pm
الیکشن ٹریبونل پشاور نے اس حلقے سے کامیاب ہونے والے امیدوارکو نااہل قرار دیتے ہوئے دوبارہ انتخابات کروانے کی ہدایت کردی۔
شائع 25 مارچ 2014 02:05pm
وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اپنے بیان میں یہ دعویٰ کیا تھا کہ عام انتخابات میں مقناطیسی سیاہی کا استعمال نہیں کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2013 02:20pm
لیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ سندھ میں 18 جنوری اور پنجاب میں 30 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔
شائع 19 نومبر 2013 10:18pm
الیکشن کمیشن کے مطابق لوکل گورنمنٹ الیکشن شیڈیول کے مطابق منعقد ہوئے تو ملکی تاریخ کے ناقص ترین انتخابات کہلائیں گے۔
شائع 13 نومبر 2013 08:13am