الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک پارلیمانی کمیٹی کو جو دستاویز پیش کی گئی، اس کے مطابق یہ ساتوں شکایات معمولی نوعیت کی تھیں۔
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2014 08:57am
پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں کے ارکان شامل ہیں، سینیٹ سے11 اور قومی اسمبلی سے 22 ارکان کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔
اپ ڈیٹ 26 جولائ 2014 01:55pm
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو ارسال کی جانے والی فہرست میں متعدد سیاسی جماعتوں کے اراکین کے نام شامل ہیں۔
شائع 19 جولائ 2014 07:04pm
سینیٹ سے نمائندگی کے لیے حزب اختلاف کے سات سینیٹرز کمیٹی کا حصہ بنائے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 19 جولائ 2014 01:10pm
اس ضمن میں وزیراعظم نے اسپیکر قومی اسمبلی کو ایک خط تحریر کیا ہے، یہ کمیٹی دونوں ایوانوں کے اراکین پر مشتمل ہوگی۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2014 09:14am