وزیراعظم کے مشورے پر وہ بطور صدر ایمرجنسی نافذ کرسکتے تھے، لیکن انہوں نے یہ حکم فوجی سربراہ کے طور پر دیا۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2014 08:43am
سینیٹ میں جمع کرائے گئے ترمیمی بل میں کہا گیا ہے کہ لفظ ”غداری“ کو ”ریاست کے خلاف جرم“ سے تبدیل کردیا جائے۔
شائع 08 جنوری 2014 11:35am
جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ آپ ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ان کا نام نکلوانا چاہتے ہیں تو حکومت سے بات کریں۔
شائع 16 دسمبر 2013 02:13pm
ججز نظربندی کیس اور غازی عبدالرشید کیس میں پیشی سے مستقل استثنٰی دینے کی استدعا پر اگلی سماعت میں غور کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2013 12:43pm
اٹارنی جنرل کے برعکس تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک مشرف کے خلاف ٹھوس ثبوت نہیں مل سکے ہیں۔
شائع 21 نومبر 2013 09:19am
خورشید شاہ نے کہا کہ ہر ایک جانتا ہے کہ کس نے فوجی بغاوت کی توثیق کی اور مشرف کو آئین میں ترمیم کا اختیار دیا تھا۔
شائع 20 نومبر 2013 08:21am