متاثرہ لڑکی نے دھمکی دی ہے کہ اگر ملزمان کو جلد از جلد گرفتار نہ کیا گیا تو وہ وزیراعلٰی ہاؤس کے سامنے خودسوزی کرلے گی۔
اپ ڈیٹ 03 نومبر 2014 02:55pm
ملائم سنگھ نے ریپ کے مجرموں کی پھانسی پر اعتراض کیا تھا تو ابواعظمی نے ریپ کی متاثرہ کو بھی پھانسی دینے کا بیان داغ دیا۔
شائع 11 اپريل 2014 02:52pm
مذکورہ لڑکی کو اس کے بھائی کی حرکت کے بدلے میں اس کے گھر سے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 18 مارچ 2014 11:28am
متاثرہ طالبہ آج صبح ملتان کے نشتر ہسپتال میں جانبر نہ ہوسکی، جہاں انہیں شدید زخمی حالت میں منتقل کیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 14 مارچ 2014 12:46pm
پولیس نے نو میں سے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ متاثرہ فریق کے بیانات اور میڈیکل رپورٹ ریپ کی تردید کررہی ہے۔
شائع 31 جنوری 2014 12:52pm
پولیس کے مطابق غیر مذہب کے مرد سے پیار کرنے کے جرم میں پنچایت نے نوجوان خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنوایا۔
اپ ڈیٹ 23 جنوری 2014 05:26pm
ہندوستانی عدالت نے اجتماعی ریپ حملوں کے بعد جلائی جانے والی اسکول طالبہ کے اہل خانہ کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
شائع 09 جنوری 2014 06:06pm
کولکتہ میں ایک لڑکی کو دو الگ اجتماعی ریپ حملوں کے بعد زندہ جلانے پر شہر میں احتجاج۔
اپ ڈیٹ 02 جنوری 2014 06:29pm