گیس کے اس ذخیرے کی مقدار 77 ارب مکعب فٹ ہے، یہاں سے پندرہ سال تک روزانہ دو کروڑ مکعب فٹ کی پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2014 01:54pm
پولیس کے مطابق دھماکے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
شائع 15 اپريل 2014 08:34am
ایران کے قونصل جنرل نے امید ظاہر کی کہ تہران میں پاکستانی اور ایرانی وزیراعظم کی ملاقات کے دوران یہ معاملہ طے ہوجائے گا۔
اپ ڈیٹ 19 مارچ 2014 11:24am
لیویز حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے سے سولہ انچ قطر کی پائپ لائن کا ایک بڑا حصہ تباہ ہوگیا، جس کی مرمت آج کی جائے گی۔
شائع 15 مارچ 2014 09:15am
دھماکے کے بعد صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت متعدد شہروں اور اضلاع میں گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
شائع 03 مارچ 2014 07:33am
گیس پائپ لائن کے تباہ ہونے سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
شائع 28 فروری 2014 10:35am
پولیس کے مطابق دھماکہ گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا، جبکہ دھماکے سے لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا۔
شائع 19 فروری 2014 07:22am
فیصلہ ایس این جی پی ایل کی درخواست پر کیا گیا، جس میں کہا گیا کہ گیس کی قلت کے باوجود نئے کنکشنز میں اضافہ ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 18 فروری 2014 11:20am
بلوچ ریپبلیکن آرمی نے پنجاب کو گیس فراہم کرنے والی تین پائپ لائن دھماکے سے اڑا دیں، صوبے کو دو دن کے گیس سپلائی معطل۔
شائع 10 فروری 2014 08:09am
حکام کا کہنا ہے کہ اوچ پاور پلانٹ کو گیس فراہم کرنے والی تین پائپ لائنوں کے تباہ ہوجانے کے باعث یہ سپلائی معطل ہوئی۔
شائع 03 فروری 2014 01:24pm
نا معلوم شدت پسندوں نے پیر کوہ میں آٹھ انچ کی دو گیس پائپ لائنوں کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ لیوز۔
شائع 29 جنوری 2014 07:34pm