غزہ میں داعش کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد شدت پسند گروپ نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں حماس کو مخاطب کیا گیا ہے۔
شائع 01 جولائ 2015 03:26pm
وائٹ ہاؤس کے ترجمان جون ارنسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کو تشدد کی تازہ کارروائیوں کے حوالے سے تشویش ہے۔
شائع 09 اگست 2014 02:03pm
اسرائیل نے 72 گھنٹوں تک جنگ بندی کے معائدے کو چند گھنٹوں کے بعد ہی ختم کرکے اقوام متحدہ کو بھی اس سے آگاہ کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 01 اگست 2014 04:39pm
امریکن جیوش کانگریس نے اردوان سے غزہ پر جارحیت پر اسرائیل کے خلاف سخت مُوقف پرایوارڈ واپس کرنے کا مطالبہ کیا تھا
شائع 29 جولائ 2014 06:48pm
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں بھی جنگ بندی کے حق میں ایک قرارداد منظور کی گئی۔
شائع 28 جولائ 2014 09:34am
جعمہ کوسرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا، وزیراعظم نے غزہ کے متاثرین کیلئے 10لاکھ ڈالرامداد کا بھی اعلان کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2014 10:04pm
غزہ پر دس روز سے جاری اسرائیلی جارحیت میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 230 ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 18 جولائ 2014 02:38am
غزہ میں اسرائیلی ڈرون کے تباہ ہونے کے بعد اسی مقام کے قریب فضائی حملے میں تین عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
شائع 11 مارچ 2014 05:37pm