حکومتی ٹیم نے کہا کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کے حوالے سے پی اے ٹی کی تازہ ترین تجویز پر غور کرنے کے بعد جواب دیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2014 10:02am
وزیراعظم کے طلب کردہ اس اہم اجلاس میں آزادی اور انقلاب مارچ کے اعلان کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔
شائع 11 اگست 2014 12:47pm
متحدہ قومی موومنٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کو ملک میں جاری سیاسی بحران کے حل کے لیے قومی حکومت کی تشکیل کی تجویز دی ہے۔
شائع 09 اگست 2014 12:32am
حکومت کے ساتھ آئی ایم ایف کے ایک معاہدے کے تحت سبسڈیز میں مجموعی طور پر بتیس فیصد سے زیادہ کمی کی جائے گی۔
شائع 24 مئ 2014 09:01am
عاصمہ جہانگیر کا کہنا ہے کہ سول اداروں کو خود مختار بنایا جائے تاکہ فوج کو مداخلت پر بہت زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔
اپ ڈیٹ 01 مئ 2014 02:01pm
آئی ایم ایف نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ 171 ارب روپے کے پینشن بل میں کمی کے لیے یہی بہتر طریقہ کار ہوگا۔
شائع 28 اپريل 2014 08:02am
وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوگئے تو حکومت کارروائی کے لیے قومی اتفاقِ رائے پیدا کرے گی۔
شائع 15 اپريل 2014 07:56am
محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہاف نے کہا کہ یہ پاکستان کی ذمہ داری ہے کہ وہ خطرات سے نمٹتے ہوئے شہریوں کا تحفظ کرے۔
شائع 17 فروری 2014 11:07am
اقوام متحدہ کے پینل کو پاکستان نے بتایا کہ حکومتی ایجنڈے میں سماجی و اقتصادی ترقی سرفہرست ہے۔
شائع 15 فروری 2014 08:37am
طالبان کی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر یوسف شاہ کے مطابق طالبان قیادت سے ملاقات کے حوالے سے صورتحال دو روز میں واضح ہوجائے گی۔
شائع 08 فروری 2014 12:33pm
رحمان ملک نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے ایکٹ 1997ء کی شک نمبر گیارہ کے تحت کالعدم تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے۔
شائع 08 فروری 2014 09:10am
مولانا فضل الرحمان نے طالبان سے مذاکرات کے لیے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے اراکین کی نامزدگی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا۔
شائع 03 فروری 2014 07:56am
شاہد اللہ شاہد نے مذاکرات کے معاملے پر حکومت کی جانب سے ایک چار رکنی کمیٹی کی تشکیل پر اطمینان کا اظہار کیا۔
شائع 31 جنوری 2014 08:11am
ایک سینیئر عہدیدار کے مطابق حکومت اس سلسلے میں سپریم کورٹ میں جانے پر غور کررہی ہے۔
شائع 21 دسمبر 2013 01:04pm
آرمی چیف کا اعلان ایک ماہ پہلے ہی ہوجاناچاہئیے تھا، معاملے پر تاخیر کر نامناسب نہیں تھا، خورشید شاہ۔
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2013 08:43pm