پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، تاہم ملزم کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا جا سکا۔
شائع 01 اگست 2014 01:45pm
پاکستانی نژاد امریکی ٹیکسی ڈرائیور نے پاکستان میں اپنی بیٹی کے بوائے فرینڈ کے والد اور بہن کو قتل کروا دیا تھا۔
شائع 28 جون 2014 11:25am
ایک کانفرنس میں طاہر اشرفی نے فتوے کا مسودہ پیش کیا، جس میں ایسے قتل کو زمین پر فساد پھیلانے کے برابر قرار دیا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2014 09:02am
وزیراعظم میاں نواز شریف نے وزیراعلٰی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ آج شام تک اس بہیمانہ قتل کی رپورٹ پیش کریں۔
شائع 29 مئ 2014 12:48pm
سپریم کورٹ کی تین رکنی بینچ نے شکار پور میں دو لڑکیوں کے قتل پر ازخود نوٹس مقدمے کی سماعت میں پولیس کو یہ حکم جاری کیا۔
اپ ڈیٹ 22 مارچ 2014 09:26pm