ہالا میں ہائیڈروکاربن گیس کی دریافت ہالا میں ہائیڈروکاربن گیس کی یہ دوسری دریافت ہے، تجرباتی کنوئیں سے گیس کا 18.6 ملین کیوبک فٹ فی دن کا بہاؤ جاری ہے۔ شائع 16 ستمبر 2014 08:07am وٹس١یپ