Imran Khan
چیئرمین پی سی بی نے سابق اوپننگ بلے باز ماجد خان کو چیف ایگزیکٹو بنانے کی تجویز دی تھی جسے مسترد کردیا گیا۔
اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2018 07:07pm
پشاور سے ریلی کا آغاز عمران خان کے خطاب سے ہوا،چیئرمین تحریک انصاف کے خطاب کے لیے 6 مقامات کا انتخاب کیا گیا۔
شائع 07 اگست 2016 02:49pm
میری اور عمران کی تکرار کبھی نہیں ہوتی، اور یہی ہماری شادی کی سب سے بہترین چیز ہے۔
اپ ڈیٹ 20 مئ 2015 09:46pm
وفاقی وزیر اطلاعات کے مطابق عمران خان دہشت گردوں کو ٹھیکہ دے رہے ہیں، 30نومبر کو جو بھی ہوا تحریک انصاف ذمہ دار ہوگی۔
شائع 16 نومبر 2014 06:36pm
سرگودھامیں جلسےسےخطاب میں چئیرمین تحریک انصاف نےکہاکہ آئندہ جمعہ کوگجرات اور21نومبر کوسندھ میں لاڑکانہ میں جلسہ کریں گے
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2014 07:41pm
تحریک انصاف کی جانب سے درخواست دائر کی گئی تھی، جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں بینچ دو دن بعد کیس کی سماعت کرے گا
شائع 27 ستمبر 2014 08:33pm
پرویزرشید کاکہناہےکہ پارلیمنٹ اورپی ٹی وی پرحملہ پر پہلے جشن منایا گیا اور مقدمات کے اندراج پر اس سے لاتعلقی ظاہر کی گئی
شائع 16 ستمبر 2014 08:00pm
چیئرمین تحریک انصاف کاکہناتھا کہ عبدالمالک کےمخالف امیدوارکے 600ووٹ غائب کیےگئے ان کی کامیابی کیلئے ریٹرننگ افسربدلاگیا۔
اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2014 01:16pm
پی ٹی آئی کے دھرنے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف ایک ماہ کے لیے بھی کرسی چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔
شائع 23 اگست 2014 09:17pm
امیرجماعت اسلامی اورچیئرمین تحریک انصاف میں ایک گھنٹےسےزائدملاقات ہوئی،سیاسی صورتحال خاص طورپرلانگ مارچ پرتبادلہ کیاگیا
اپ ڈیٹ 06 اگست 2014 08:00pm
تحریک انصاف کے سربراہ کا کہنا تھا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آنے والوں کا خیال رکھنا وفاقی حکومت کا کام ہے۔
اپ ڈیٹ 23 جولائ 2014 02:40pm
عمران خان نے کور کمیٹی کا اجلاس 15 جولائی کو طلب کر لیا،سیاسی صورتحال کے ساتھ آئی ڈی پیز کے معاملے پر تبادلہ خیال ہوگا۔
شائع 13 جولائ 2014 10:38pm
چیئرمین تحریک انصاف نے کہاہے کہ نوازشریف نےایک ماہ میں مطالبات کاجواب نہیں دیاتو 14اگست کواسلام آباد کی طرف مارچ ہوگا۔
اپ ڈیٹ 28 جون 2014 12:27am
شمالی وزیرستان کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے جیسے وزیرستان کو علیحدہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔عمران خان۔
اپ ڈیٹ 27 مئ 2014 09:50pm
سربراہ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 136میں دھاندلی کی تصدیق ہوچکی ہے۔
شائع 20 مئ 2014 08:54pm
اسلام آباد پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے سے دو افراد کو پستول اور شراب سمیت گرفتار کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2014 04:50pm
اسلام آباد کی انتظامیہ نے ریلی کے منتظمین کو این او سی جاری کردیا جبکہ چوہدری نثار نے سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
شائع 10 مئ 2014 08:26am
وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی چیف عمران خان پہلے کی طرح اب طاہر القادری کے ساتھ مل کر دھوکہ دے رہے ہیں۔
شائع 06 مئ 2014 11:16am
پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ اگر اسے گڑبڑ کا احساس ہوا تو اس کے کارکن نئے انتخابات کے مطالبے کے ساتھ سڑکوں پر آجائیں گے۔
شائع 01 اپريل 2014 07:41am
پی پی پی اور اے این پی کے سینیٹرز نے حکومت سے عمران خان کے بیان کے حوالے سے صورتحال کی وضاحت کرنے کا مطالبہ کیا ہے.
اپ ڈیٹ 14 فروری 2014 10:31pm
تجاوزات کے خلاف پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی تھا لیکن شہریوں کی تکلیف حقیقت ہے۔
شائع 02 جنوری 2014 07:10am
بدھ کے روز عمران خان نے پولیو ٹیموں پر حملوں کو انسانیت کا ظلم قرار دیتے ہوئے کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
شائع 18 دسمبر 2013 09:20pm
بلاول بھٹو نے سندھ فیسٹیول کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم ہندی سینما کا مقابلہ نہیں کرپائے تو انڈین فلموں کو بین کردیا۔
شائع 16 دسمبر 2013 12:49pm
عمران خان نے کہا کہ وہ تمام ہم خیال جماعتوں سے بات کریں گے کہ وہ حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر تحریک شروع کریں۔
شائع 11 دسمبر 2013 12:13pm
سیاسی مبصرین کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سمجھتی ہے کہ اس کی احتجاجی مہم کے اثرات قومی معیشت پر پڑیں گے۔
شائع 02 دسمبر 2013 02:56pm
پی ٹی آئی کی ڈرون سیاست گرم، ہمیشہ کی طرح احتجاج کے محاذ پر عمران کھڑے ہیں۔
شائع 26 نومبر 2013 06:29pm
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگری پررکن صوبائی اسمبلی یوسف ایوب کی نااہلی کے متعلق الیکشن ٹریبونل کے فیصلہ کیخلاف اپیل مسترد کردی۔
شائع 13 نومبر 2013 08:06pm