ہندوستانی وزیرِ داخلہ راجناتھ نے یہ حقیقت نظرانداز کردی کہ سیکریٹری خارجہ کی سطح کے مذاکرات کو دہلی نے منسوخ کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 01 نومبر 2014 09:36am
پاک آرمی نےکہاہےکہ راولاکوٹ میں شیلنگ سے70سالہ شہری زخمی ہوا،ہندوستانی فوج کےمطابق پونچھ میں10چوکیوں کونشانہ بنایاگیا
اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2014 08:51pm
بلا اشتعال فائرنگ سے چار افراد زخمی اور متعدد مویشی ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
اپ ڈیٹ 23 اگست 2014 02:46pm
بی ایس ایف نے چارواہ سیکٹر پرشہری آبادیوں اور رینجرز کی چیک پوسٹوں کونشانہ بنایا، چناب رینجرز نے اس کا بھرپور جواب دیا۔
شائع 22 اگست 2014 07:34am
سیالکوٹ کے سرسجیت گڑھ سیکٹر پربی ایس ایف نے ایک بار پھر بلا اشتعال فائرنگ کی،جس کے جواب میں چناب رینجرز نے بھی فائرنگ کی
شائع 18 جولائ 2014 12:02am
بدھ کی صبح ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں ہندوستان کی بارڈر سیکیورٹی فورس کا ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوئے تھے۔
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2014 11:23pm
انڈین بارڈر سیکیورٹی فورس نے رہا کیے گئے 5ماہی گیروں اور 4 دیگر شہریوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز کے حوالے کیا۔
اپ ڈیٹ 05 جولائ 2014 11:23am
آئی ایس پی آر کے مطابق مطابق ہندوستانی فورسز نے ایل او سی پر بٹل سیکٹر پر فائرنگ، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شائع 12 مئ 2014 01:07pm
حکام کے مطابق ہندوستانی فورسز نے کوٹلی سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاکستان نے بھرپور جواب دیا۔
شائع 28 اپريل 2014 11:02am
ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کا تیرہ رُکنی وفد واہگہ بارڈر کے راستے رواں ہفتے پیر کو لاہور آیا تھا۔
شائع 26 دسمبر 2013 09:57am