اب تک کے نتائج کی روشنی میں بی جے پی تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، وزیراعظم منموہن سنگھ کی نریندر مودی کو مبارک باد
اپ ڈیٹ 16 مئ 2014 06:34pm
اس اہم مرحلے میں حکمران جماعت کانگریس اور اپوزیشن جماعت جی جے پی کئی ریاستوں میں مدِ مقابل ہے۔
شائع 17 اپريل 2014 07:09am
انتخابات میں ہندو قوم پرست رہنماء نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے امکانات سب سے زیادہ نظر آرہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 اپريل 2014 02:42pm
گوا، آسام، تری پورہ اور سکم میں لوک سبھا کی سات نشستوں کے لیے 50 لاکھ ووٹرز 74 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کررہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 12 اپريل 2014 01:42pm
انتخابی دنگل میں جہاں سیاسی جماعتیں اپنی کامیابی کیلئے پرعزم ہیں تو وہیں انتخابات میں عوام کی دلچسپی بھی دیدنی ہے۔
اپ ڈیٹ 11 اپريل 2014 02:32pm
ہندوستان میں مسلمانوں کی چودہ فیصد آبادی انہیں اقلیت کے درجے سے بلند کردیتی ہے، لیکن ان کی حالت نچلی ذات سے بھی بدتر ہے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 02:23pm
نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے تیسرے مرحلے میں تقریباً 11کروڑ ووٹرز 1418 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔
اپ ڈیٹ 10 اپريل 2014 10:39am
نو مرحلوں پر مشتمل لوک سبھا کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج چار شمال مشرقی ریاستوں کے چھ حلقوں میں پولنگ جاری۔
شائع 09 اپريل 2014 12:41pm
حساس پولنگ اسٹیشنز پر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی کے خاص انتظامات کیےگئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2014 01:35pm
نو مرحلوں پر مشتمل انتخابی عمل کے پہلے مرحلے میں آج آسام کی پانچ اور تری پورہ کی ایک سیٹ پر ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 اپريل 2014 08:24am
دہلی کے الیکشن کمیشن نے معروف کامیڈین کپل شرما اور بالی وڈ سنگر کے کے کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔
شائع 05 اپريل 2014 01:53pm
ہندوستانی سیاست کی پرانی روایت ہے کہ عوام کی توجہ حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں فلمی دنیا کے گلیمر کا تڑکہ لگاتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 01 اپريل 2014 04:02pm
سات اپریل کو ہونے والے انتخابات میں نریندر مودی کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 مارچ 2014 02:53pm
مودی براہ راست سوالات کا سامنا کرنے کے بجائے تقاریر اور پہلے سے طے سوالات کا جواب دینے کو کیوں ترجیح دیتے ہیں؟
شائع 24 مارچ 2014 03:11pm
الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات نو مراحل میں ہوں گے، جن کے نتائج سولہ مئی کو جاری کیے جائیں گے۔
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2014 05:39pm