وزیراعظم نریندرا مودی کی کابینہ میں دیہی ترقی کے وزیر گوپی ناتھ منڈے ایئرپورٹ جاتے ہوئے ایک حادثے کا شکار ہوگئے۔
شائع 03 جون 2014 11:58am
ہندوستانی وزیر گوپی ناتھ منڈے کے مطابق جس کالج سے انہوں نے 1976ء میں گریجویٹ کیا تھا، وہ 1978ء میں قائم ہوا تھا۔
اپ ڈیٹ 02 جون 2014 03:10pm
انسانی وسائل کی ترقی کی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی کے پاس ہندوستان بھر کے تعلیمی نظام کی مکمل ذمہ داری بھی ہوگی۔
شائع 28 مئ 2014 12:33pm
گجرات کے پسماندہ گاؤں میں مقیم جشودا بین سے ایک ماہ قبل تک گمنام تھیں، لیکن اب انہیں خصوصی سیکیورٹی دی جاری ہے۔
اپ ڈیٹ 27 مئ 2014 02:51pm
وہ یہ بہانہ نہیں کر سکتے کہ مخلوط حکومت کی وجہ سے جنوبی ایشیا کے لیے امن و آشتی کا راستہ نہیں نکال پائے۔
اپ ڈیٹ 26 مئ 2014 04:21pm
امریکی حکام نے تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے مودی کے ویزے پر عائد پابندی بھی ختم کردی ہے۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2014 02:12pm
نریندرا مودی نے کہا کہ ان کی پارٹی بی جے پی کی تاریخی فتح لاکھوں کارکنوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔
اپ ڈیٹ 17 مئ 2014 02:09pm
اب تک کے نتائج کی روشنی میں بی جے پی تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے، وزیراعظم منموہن سنگھ کی نریندر مودی کو مبارک باد
اپ ڈیٹ 16 مئ 2014 06:34pm
ہندوستان میں انتخابات کے نتائج ہمیشہ سے تجزیہ نگاروں کو چونکاتے آئے ہیں، لہٰذا قبل از وقت حتمی طور سے کچھ کہنا مشکل ہے۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2014 01:24pm
آخری اور نویں مرحلے میں تین ریاستوں کی اکتالیس سیٹوں پر پولنگ ہوئی جہاں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز وارانسی تھا۔
اپ ڈیٹ 12 مئ 2014 08:39pm
ہندوستان کی سات ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخابات کے آٹھویں مرحلے کے دوران چونسٹھ انتخابی حلقوں میں ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔
شائع 07 مئ 2014 12:44pm
توقع کی جارہی ہے کہ مودی کی قیادت میں بی جے پی ایک دہائی کے بعد آئینی طور پر سیکیولر ہندوستان میں اقتدار سنبھالے گی۔
شائع 30 اپريل 2014 02:48pm
دور درشن ٹی وی کے پروگرام کی ریکارڈنگ کے دوران تماشائیوں میں سے ایک شخص خود کو نذرآتش کرکے مہمان سیاسی شخصیت سے لپٹ گیا۔
شائع 30 اپريل 2014 12:43pm
سات ریاستوں اور دو یونین ٹریٹیریز میں کل 89 نشستوں کے لیے تقریباً 14 کروڑ افراد اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 30 اپريل 2014 10:39am
اس مرحلے میں ملک کی گیارہ ریاستوں میں میں اکیس کروڑ سے زائد ووٹرز اپنا حقِ رائے دہی استعمال کررہے ہیں۔
شائع 24 اپريل 2014 07:34am
اگر بی جے پی حکومت بنانے میں کامیاب ہوتی ہے تو 1998 کی طرح آج بھی پاکستان میں نواز شریف کی ہی حکومت ہوگی۔
اپ ڈیٹ 21 اپريل 2014 04:06pm